تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُوپَر سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر سے کے معانیدیکھیے
مادہ: اُوپَر
اُوپَر سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- اس کے علاوہ، اصل کے سوا، مزید برآں
- رشوت یا نذرانے کے طور پر
شعر
احباب و اقارب کے برتاؤ کوئی دیکھے
اول تو مجھے گاڑھا اوپر سے دباتے ہیں
صرف محنت کیا ہے انورؔ کامیابی کے لئے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلیفون ہونا چاہئے
جگر کی چوٹ اوپر سے کہیں معلوم ہوتی ہے
جگر کی چوٹ اوپر سے نہیں معلوم ہوتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُوپَر سے)
اُوپَر سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔