تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

رِیا

رِیع

شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.

رِیاکارانہ

ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

رِیاضِیَّہ

ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، حساب (رک) سے منسوب.

رِیاض

باغ، چمن

رِیاسَتہا

ریاست (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

رِیاحی

ریاح یا ریح سے متعلق یا منسوب، جسم کے اندر عمل تبخیر سے ہونے والی ہوا سے منسوب

رِیاضی

عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

رِیاح

ہوائیں

رِیاضَت

محنت مشقت

رِیاسَت ہونا

بادشاہت قائم ہونا ، مملکت ہونا.

رِیاسَت

حکومت، راج، بادشاہت، سرداری

رِیائی

ریا سے منسوب، فریب یا نمود و نمائش کا، مکّاری کا، ریاکاری

رِیاضَت گاہ

رِیاسَتی

۱. ریاست سے متعلق یا منسوب ، حکومت سے متعلق ، سرکاری.

رِیاضَتی

ریاضت سے منسوب یا متعلق، کسرتی

رِیا کار

مکّار، عیّار، زمانہ ساز، فریبی

رِیاء

رک : رِیا.

رِیاحات

ہوائیں.

رِیاضَت خانَہ

ریاض کرنے کی جگہ.

رِیاضات

ریاض (۲) کی جمع.

رِیاحِین

خوشبودار پھول

رِیاحِ بارِدَہ

طب یونانی کی رو سے بعض جسمانی عوارض ریاح سے پیدا ہوتے ہیں جن میں سے بعض بارد اور بعض حار یعنی گرم خیال کی جاتی ہیں.

رِیا کاری

مکّاری، دھوکے بازی، فریب

رِیا کَرْنا

مکّاری کرنا، جھوٹی نمود و نمائش کرنا، ظاہر داری برتنا

رِیاحُ الْاَفْرَسَہ

کبڑا پن، پیٹھ کے مہروں کا سرک جانا

رِیاحِ غَلِیظَہ

وہ بخارات جو دیر تک پیٹ میں اِدھر اُدھر گھومتے ہیں. معدے میں عمل ہضم سے پیدا ہونے والے بخارات.

رِیاضِیات

علوم ریاضی جیسے جبر و مقابلہ ہندسہ، حساب، (علم عدد، علم ہندسہ، نجوم، موسیقی، مناظر و مرایا، جبر و مقابلہ، جرّ ثقیل، سب ریاضی میں شامل ہیں)

رِیاسَت قائم ہونا

سکّہ جمنا.

رِیاسَتِ جَمْہُوری

وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود منتخب کرکے اس کا نام صدرِ جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو.

رِیاضِیَّت

(مسیحی) تیاگ ، ریاض ، تپسیا ، زہد ، ترکِ دنیا.

رِیاسَتہاے مُتَّحِدَہ

وہ ریاستیں جن سے ملکر کوئی جمہوری سلطنت بنی ہو

رِیاضِ شاقَّہ

سخت محنت.

رِیاضِیّاتی

(ثبوت وغیرہ) بالکل صحیح ، جچا تلا ، بالکل ٹھیک ، اُصول کے عین مطابق ، قواعد کے لحاظ سے درست ، ضابطے کے اعتبار سے ٹھیک.

رِیاضَت شاقَّہ

ریاضِ شاقہ، سخت مشقت

رِیاسَتِ عامَّہ

مراد: حکومت، اقتدار، عملداری

رِیاضَت گَر

مجاہدہ کرنے والا ، نفس کشی کرنے والا.

رِیاضَت کَش

رنج کش، محنت کش، سختنی اُٹھانے والا، زحمت اُٹھانے والا

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.

رِیاضی داں

علم ریاضی کا جاننے والا، ریاضی کا ماہر

رِیاضَت کیش

عابد و زاہد ، عبادت و ریاضت کا عادی ، عبادت گزار.

رِیاض مارنا

(کُشتی) ورزش کرنا.

رِیاضَت کَشی

رِیاضِ خُلْد

جنَّت کا باغ

رِیاض کَرانا

(موسیقی) شاگرد سے مشق کرانا ، گائیکی کی تعلیم دینا.

رِیاضی دانی

رِیاسَت گَری

ریاست قائم کرنا

رِیاسَت داری

مملکت کا انتظام.

رِیاضَت کَرنا

رِیاضِ جِناں

باغِ جنَّت ، جنَّت.

رِیاضِ رِضْوان

باغِ جنَّت.

رِیاضَتِ نَفْس

سخت کوشی ، روحانی ریاضت.

رِیاسَت دیکْھنا

علاقے کی دیکھ بھال کرنا.

رِیاضَت اُٹھانا

محنت برداشت کرنا ، سختی جھیلنا.

رِیاسَت کی لینا

دولتمندی جتانا.

رِیاسَت جَمانا

حاکمیت قائم کرنا.

رِیاسَتی حُکّام

ریاست ، مملکت کے معاملات حل کرنے والے عہدیدار.

رِیاض خاک کَرْ دینا

محنت اکارت کر دینا.

رِیاسَت بَدَر کَرْنا

مملکت سے نکال دینا

رِیاض کَرْ کے کھانا

محنت مزدوری کر کے کھانا ، قوتِ بازو سے کما کر کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوپَر کے معانیدیکھیے

اُوپَر

uuparऊपर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اُوپَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بالا، نیچے کی ضد
  • باہر، ظاہری حصے پر، بیرونی حصے میں ، اندر یا مخفی کی ضد
  • بعد
  • پہلے، اول، سابق میں
  • زیادہ، مزید
  • حال پر، ذات پر
  • ذمے، جیسے: سارا بوجھ میرے اوپر ڈال دیا، یا سارا خرچ اپنے اوپر لے لیا
  • برتے پر، سہارے پر

شعر

English meaning of uupar

Adverb

ऊपर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उत्सेध के विचार से ऊँचे तल या पार्श्व पर। ऊँचे स्थान में या ऊंचाई पर। जैसे-(क) चलो ऊपर चलकर बातें करें। (ख) ऊपरवाली दोनों पुस्तकें उठा लाओ।
  • ऊँचा, बड़ा, उच्च, अपर
  • किसी विस्तार के विचार से, इस प्रकार इधर-उधर या चारों ओर (फैला हुआ) कि कोई चीज या इसका कुछ अंश ढक जाय। जैसे-कमीज के ऊपर कोट पहन लो या ऊपर चादर डाल लो।
  • आकाश की ओर; ऊर्ध्व दिशा में
  • ऊँचे स्थान पर; ऊँचाई पर
  • पद, मर्यादा आदि के विचार से उच्च स्थिति
  • अधिक; ज़्यादा, जैसे- इस वस्तु का पाँच रुपए से ऊपर एक पैसा नहीं मिलेगा।
  • अतिरिक्त; सिवा, जैसे- सौ के ऊपर ग्यारह रुपए और दो
  • स्थान या स्थिति, जैसे- मेज़ के ऊपर रखी किताब
  • उत्तरदायित्व के रूप में, जैसे- तुम्हारे ऊपर पढ़ाई का दबाव है
  • वस्तु या व्यक्ति का बाहरी रूप, जैसे- ऊपर से सब अच्छे लगते हैं।

اُوپَر کے مترادفات

اُوپَر سے متعلق دلچسپ معلومات

اوپر ’’اوپر‘‘ کو’’پر‘‘ کے معنی میں استعمال کرنا درست نہیں۔ ’’پر‘‘ کے بہت سے معنی ہیں، اور ’’اوپر‘‘ ان میں سے صرف ایک معنی دیتا ہے، یعنی’’اونچا ہونے کی صورت حال‘‘۔ بعض حالات میں یہ ’’آگے ہونے، بعد میں آنے کی صورت حال‘‘ کے بھی معنی دیتا ہے، یہ معنی ’’پر‘‘ میں نہیں ہیں۔ مندرجہ ذیل مثالیں ملاحظہ ہوں: (۱)عقاب کہیں اوپر آسمان میں اڑ رہا تھا۔ (۲)میرے اوپر کچھ نہ تھا، صرف خلا تھا۔ (۳) اوپر خدا کی ذات ہے نیچے آپ ہیں۔ (۴)اوپر لکھی ہوئی کہاوتوں پر غور کیجئے۔ (۵)کاٹھ گودام کے بہت اوپر نینی تال ہے۔ (۶) یہاں سے دس میل کے اوپر ایک قصبہ ہے۔ (۷)راستے میں دہلی پہلے آتا ہے، لاہور اس کے اوپر ہے۔ (۸) اوپر والا، بمعنی ’’خدا‘‘، یا بمعنی ’’چاند‘‘، یعنی ’’وہ جو ہمارے اوپر[بلندی پر]، یا ہم سے اوپر[بالاتر] ہے‘‘۔ مندرجہ بالا تمام استعمالات صحیح ہیں۔ اب حسب ذیل پر غور کیجئے: غلط: طاق کے اوپر کتاب رکھی ہے۔ (گویا طاق کے اوپر معلق ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: مجھے لگا کہ کوئی چھت کے اوپر چل رہا ہے۔ (اوپر کے جملے پرقیاس کریں، یہاں بھی’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: آج چوراہے کے اوپر بڑی بھیڑ تھی۔ (’’اوپر‘‘ یہاں بے معنی ہے۔ ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ غلط: اللہ میاں آسمان کے اوپر ہیں۔ (ظاہر ہے کہ مراد یہ ہے کہ خدا کا عرش آسمان پر ہے۔’’اوپر‘‘ یہاں بھی بے معنی ہے، ’’پر‘‘ کا محل ہے)۔ اب مرقوم الذیل کو دیکھئے: صحیح: وہ سب میرے اوپر پل پڑے۔ (بہتر تھا کہ ’’مجھ پر‘‘ کہا جائے، لیکن موجودہ صورت بھی اب رائج ہو گئی ہے)۔ صحیح: اوپر کی بات تو یہی ہے۔ (یعنی ’’ظاہری بات‘‘۔ یہ استعاراتی استعمال اب روز مرہ بن گیا ہے)۔ صحیح: ان کے یہاں اوپرتلے دوجڑواں اولادیں ہوئیں۔ (یعنی ایک کے بعد ایک)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone