تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وائے مَجبُوری" کے متعقلہ نتائج

وَا

برائے تصغیر و تحقیر ؛ مثلاً : مٹھوا ، منوا ، گھروا ، گھرلوا ، پھلروا ، بیسوا ، سندوا ، مردوا

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

واؤ

حرف ’’و ‘‘کا ملفوظی املا (رک : واو) ۔

وائی

(ادب) سندھی زبان کی رومانی یا صوفیانہ حکایات کے غنائی ٹکڑے، ایک قدیم سندھی صنف سخن

وایَہ

والو

والائی

والا کا اسم کیفیت، بزرگی، بزرگواری، بلند پایہ ہونا، بڑائی

والَہ

۔(بفتح سوم وخفائے چہارم۔ع۔ بکسر لام وظہور ہا بروزن کارہ۔ اسم فاعل کاصیغہ والہ سے۔فارسیوں نے بفتح لام وخفائے ہا بروزن لالہ استعمال کیا۔؎

والا

کنگن ، کڑا ، کان کا بالا

والی

آقا ، مالک ، سرتاج نیز بادشاہ ؛ مراد : خداوند تعالیٰ

وا کُوں

رک : وا کو۔

وو

وہ

vie

برتری کے لیے کوشش کرنا

via

بَراہ

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

والِیَہ

بچپن ،طفلی ، بالپن ، بالیہ

واعی

واہ

تعریف و توصیف کے لیے مستعمل، کیا خوب، کیا کہنے، مرحبا، شاباش، چہ خوش، بہت عمدہ

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

وَاسْطَہ

واسطہ جو درست املا ہے، تعل، نسبت

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

وائے

(رک : وا (۶) مع تحتی الفاظ) کلمہء افسوس ہائے ، افسوس وغیرہ ، آزار یا رنج و الم کے اظہار میں زبان پر آتاہے ۔

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

وانھ

بازو ، بانھ

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

وا کرنا

کھولنا، باز کرنا، اکھاڑنا

وا ہونا

وا کرنا (رک) کا لازم ، کھلنا ، شگفتہ ہونا

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

واٹی

پھلواری، باغیچہ

وانی

آواز، گفتگو، بول چال، زبان، بولی

واطی

وطی کے فعل کا مرتکب ، صحبت کرنے والا ، جماع کرنے والا ۔

وانا

علامت مصدرمتعدی بطور جزو دوم مستعمل

واتا

پتھر

واتی

رک : باتی، بتی

وا دَریغ

رک : وا دریغا ؛ ہائے افسوس (اظہارِ تاسف کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

وایُو

ہوا ، باد نیز ہوا کا دیوتا ، پون دیوتا ۔

واقِف

آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع

وا چَھڑی

واہ جی! کیا کہنا ، واہ وا (تعجب اور طنز نیز تعریف کے موقعے پر مستعمل) ۔

وا حَیف

افسوس ہے ، ہائے افسوس ۔

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وا دَریغا وا دَریغ

رک : وا دریغا ۔

واہ وا

۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔

واپَس

لوٹایا ہوا، مسترد، اُلٹا پھرا ہوا، بٹا ہوا، پھرا ہوا، پیچھے، اُلٹا

وا شُد

وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا

وا اَسَفا وا مُصِیبَتا

فریاد ہے فریاد ہے ، ہائے مصیبت ؛ حیف (کلمہء افسوس)۔

وا کَج

جو کج نہ ہو، درست، صحیح

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

وا دَریغا

رک : وا (۶) نیز تحتی الفاظ ، اظہارِ تا ء سف کے موقعے پر بولتے ہیں

وا شُدَن

۲۔ چھٹکارا پانا

وانَصِیب

(قسمت کا گلہ کرنے کے لیے مستعمل) وائے قسمت ، ہائے بدنصیبی ، ہائے تقدیر ۔

وا چَشم

جس کی آنکھیں کھلی ہوں، کنایتہ: بیدار، بینا، دانا

وَعظ

نصیحت، پند، تلقین، ہدایت، ۔دل نرم کرنے والی باتیں کہہ کے نصیحت کرنا

وا جَبِیں

وَعد

وعدہ

واقِع

رونما ہونے والا، درپیش، وقوع پذیر، وقوع میں آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں وائے مَجبُوری کے معانیدیکھیے

وائے مَجبُوری

vaa-e-majbuuriiवा-ए-मजबूरी

وزن : 22222

وائے مَجبُوری کے اردو معانی

  • ہائے یہ مجبوری ، افسوس ہے اس مجبوری پر

شعر

English meaning of vaa-e-majbuurii

  • alas! helplessness

वा-ए-मजबूरी के हिंदी अर्थ

  • हाय ये मजबूरी, अफ़सोस है इस मजबूरी पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وائے مَجبُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

وائے مَجبُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone