تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسُکی" کے متعقلہ نتائج

واسُکی

سانپوں کے راجہ کا نام ازروئے روایت، جس کا قیام پاتال میں ہے اور جو ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں منی دیپ، یعنی جزیرۂ جواہرات کا رہنے والا بتایا جاتا ہے، بادشاہ، ماران

واسُکَو

رک : واسک .

واسُک

رک : واسکی ، آٹھ ناگوں میں سے دوسرا ناگ راج ، سا نپوں کا بادشاہ

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واکی

اس کی ، ان کی ۔

وِسکی چَڑھنا

وسکی کا نشہ چھانا، شراب کا نشہ طاری ہونا

وَہاں کی

اُس جگہ کی ، اُس مقام کی ؛ کسی شہر وغیرہ کی بنی ہوئی ۔

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

وُثْقےٰ

وَثِیقَہ

معاہدہ نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ، دستاویز، سند، تمسک، لکھت، عہد، پیمان نیز اُستواری، اعتماد، بھروسا

واثِقَہ

مضبوط

وِثاقی

وفاداری کا عہد کرنے والا ؛ پکا ۔

وُثْقیٰ

(تصوف) مراد اس سے عوام کے واسطے طاعات ہیں اور خواص کے واسطے محبت ِالٰہی کہ ان کو ظلمات ِوجود سے فانی اور انوار اور اخلاق ِالٰہی کے ساتھ باقی کرتے ہیں

واثِق

مضبوط، پکا، مستحکم نیز مستقل

اردو، انگلش اور ہندی میں واسُکی کے معانیدیکھیے

واسُکی

vaasukii•वासुकी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

واسُکی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سانپوں کے راجہ کا نام ازروئے روایت، جس کا قیام پاتال میں ہے اور جو ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں منی دیپ، یعنی جزیرۂ جواہرات کا رہنے والا بتایا جاتا ہے، بادشاہ، ماران

Urdu meaning of vaasukii

  • Roman
  • Urdu

  • saa.npo.n ke raajaa ka naam azruu.e rivaayat, jis ka qiyaam paataal me.n hai aur jo hinduu.o.n kii mazahbii kitaabo.n me.n manii diip, yaanii jaziira-e-javaaharaat ka rahne vaala bataayaa jaataa hai, baadashaah, maaraan

वासुकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ नाग राजाओं में से एक जो कश्यप के पुत्र माने जाते हैं तथा जिनका उपयोग समुद्र मन्थन के समय रस्सी के रूप में किया गया था, आठ नागों में से दूसरा नागराज
  • एक प्राचीन देवता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسُکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسُکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone