تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِساطَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِساطَت کے معانیدیکھیے
وِساطَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذریعہ، واسطہ، وسیلہ، توسط، توسل، بیچ
شعر
چراغ انہیں کی وساطت سے جل رہا ہے مگر
کبھی ہواؤں کو یہ تند خو بھی دیکھتا ہے
وہ تحیر جو تمہیں لے کے یہاں آیا تھا
اس تحیر کی وساطت سے تم آؤ جاؤ
جس سے میں چاہی وساطت ان نے یہ مجھ سے کہا
ہم تو کہتے گر میاں ہم سے وہ ہوتا آشنا
English meaning of visaatat
Noun, Feminine
- means, medium, mediation, interposition, intercession, to penetrate to the middle
- arbitration
विसातत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- माध्यम, ज़रीया, वास्ता, मध्यस्थता, द्वार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِساطَت)
وِساطَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔