تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُزَرا" کے متعقلہ نتائج

وُزَرا

بہت سارے وزیر

وُزَرائے اَعظَم

وزیراعظم (رک) کی جمع ۔

وُزَرائے مُملِکَت

رک : وزیر مملکت جس کی یہ جمع ہے ۔

مَجْلِسِ وُزَرا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُزَرا کے معانیدیکھیے

وُزَرا

vuzaraaवुज़रा

نیز - وُزَراء

اصل: عربی

واحد: وَزِیر

اشتقاق: وَزَرَ

وُزَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سارے وزیر

    مثال - حکومت بننے کے چار دن بعد باقی وزرا کی بھی حلف برداری عمل میں آئی

  • صوبے دار
  • (کنایتہً) انصار، مدینے کے وہ مقامی صحابہ جنہوں نے حضوراکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم اور مہاجرین کی ہر طرح مدد کی اور اپنے بھائی بناکر اپنی جائداد میں حصہ دیا

English meaning of vuzaraa

Noun, Masculine, Plural

  • ministers of state, viziers

    Example - Hukumat banne ke char din baad baaqi vuzara ki bhi half-bardari amal mein aayi

  • privy-counsellors
  • (Figurative) the title of Ansars of Holy city of Islam Madinah

वुज़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • मंत्रिगण

    उदाहरण - हुकूमत बनने के चार दिन बाद बाक़ी वुज़रा की भी हल्फ़-बरदारी अमल में आई

  • सूबेदार
  • (संकेतात्मक) अंसार, मदीने के वह स्थानीय सहाबी जिन्हों ने पैग़म्बर मोहम्मद साहब और मुहाजिरीन की हर तरह मदद की और अपने भाई बनाकर अपनी जायदाद में हिस्सा दिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُزَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُزَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words