تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیرا" کے متعقلہ نتائج

وِیرا

بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت

وِیرانَہ

غیر آباد جگہ

وِیرانے

ویرانہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، غیر آباد علاقے، تباہ و برباد علاقہ، غیر آباد جگہ

وِیرانی

ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)

وِیرانَہ پَن

اجاڑ ہونے کی حالت ، ویران ہونے کی حالت ، ویرانی ؛ سنّاٹا ، سنسان ہونے کی کیفیت

وِیراٹ

جدا ، مختلف ؛ انوکھا ۔

وِیران ہونا

بنجر ہونا ، بے کاشت ہونا مرے

وِیرانَہ آباد

جگہ جو بظاہر آباد مگر اُجاڑ ہو ۔

وِیرانَْگی

ویران ہونے کی حالت، ویرانی، مجازاً: سناٹا، اُداسی

وِیران شُدَہ

جو ویران ہو چکا ہو ، اُجڑا ہوا ، برباد

وِیران ہو جانا

۔ گرنا ، پامال ہونا ، مسمار ہونا

وِیرانَہ بَرَسنا

اُداسی ٹپکنا، اُداسی ظاہر ہونا، پریشانی نظر آنا

وِیرانَہ نَشِین

جنگل میں رہنے والا ، جو کسی اجاڑ جگہ رہتا ہو

وِیرانَہ پَسَنْد

وِیرانَہ پَسَندی

ویرانے میں رہنے کو پسند کرنے کی حالت یا کیفیت ، غیر آباد جگہ پر رہنے سے رغبت ، تنہائی پسندی

وِیراں گَر

ویران کرنے والا، تہس نہس کرنے والا، ڈاکو، لٹیرا

وِیراں کُن

ویران کردینے والا، برباد کرنے والا، تباہ کن

وِیران سَرا

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، مجازاً: دنیا

وِیراں سَرا

وِیران کرنا

اجاڑنا، برباد کرنا، پامال کرنا

وِیران وِیران

۔ رک : ویرانہ ؛ اُجڑی ہوئی جگہ ۔

وِیران سَرائے

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، مجازاً: اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، کنایتہً: دنیا

وِیرانی چھانا

تباہی ظاہر ہونا، بربادی ظاہر ہونا

وِیران کھیڑا

وہ اُجاڑ جگہ جہاں پہلے گاؤں آباد رہا ہو

وِیرانی ٹَپَکْنا

ویرانہ پن جھلکنا ، سناٹا محسوس ہونا ، ویرانی کے آثار نظر آنا ؛ اُداسی ظاہر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیرا کے معانیدیکھیے

وِیرا

viiraaवीरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

وِیرا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت
  • کیلے کا درخت، پیپل، کئی پودوں کا نام، ایلوا، شراب، شیشم کا درخت، کاکولی، بال چھڑ
  • اے بھائی نیز بھائی (عموماً بھائی کو پکارتے وقت مستعمل)
  • جدا، الگ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

वीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हे भाई, और भाई (आमतौर पर भाई को बुलाते समय इस्तेमाल किया जाता है)
  • महाभारत के अनुसार एक प्राचीन नदी
  • ऐसी स्त्री जिसके पति और पुत्र हों
  • वीरपत्नी, वीरभार्या
  • जटामाँसी, बालछड़
  • अतीस, अतिविषा
  • शीशम का पेड़
  • बिदारीकंद
  • भुइँआँवला
  • काकोली
  • शतावर
  • कुटकी
  • ब्राह्मी
  • मदिरा
  • माता
  • पत्नी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words