تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارا" کے متعقلہ نتائج

وارا

صدقے، نچھاور، تصدق، بھینٹ، قربانی

وارا نِیارَہ

رک : وارا نیارا جو درست ہے ؛ فیصلہ ، تصفیہ ۔

وارا وَرد ہونا

کفایت ہونا ؛ جتینا ، غالب آنا ؛ میزان پٹنا

وارا نِیارا ہونا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارا نِیارا ہو جانا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارانَسِیَہ

وارانسی (رک) سے منسوب یا متعلق ، بنارس کا (پیدا شدہ یا بنا ہوا)

وارا وَرد

میزان ، جوڑ ؛ فائدہ ، بچت ؛ کفایت

وارا کَرنا

لگاتار وارنا

وارا بَندی

(کاشتکاری) کھیتوں کو نہری پانی دینے کے لیے مختلف کاشت کاروں کی باری مقرر کرنا ، محکمہء نہر کی ایک اصطلاح ، وارہ بندی

وارا نِیارا

خلاصی ، نجات ، خاتمہ ، اختتام

وارا پار

رک : وار پار ؛ ٹھور ٹھکانا ۔

وارانَسی

ہندوؤں کا مقدس شہر بنارس.

وارَہ

باری ، نوبت ؛ موقع .

وارا نِیارا کَرنا

خاتمہ کردینا، انجام تک پہنچا دینا

وارا پھیری

وارنے پھیرنے کا عمل ؛ سر پر سے گھما کر کوئی چیز صدقے یا قربان کرنا

وَارا کھانا

کسی چیز کا فائدہ مند ہونا، نفعے کے قابل ہونا، نفع بخش ہونا

وارا ورد آنا

جیتنا، غالب آنا

وار اُٹْھنا

وار اٹھانا (رک) کا لازم ، چوٹ برداشت ہونا ۔

وار اُٹھانا

حملہ برداشت کرنا ، زخم سہنا ۔

وار اوچھا پَڑنا

وار پورا نہ پڑنا، ہاتھ پوری طرح نہ ٹکنا

وُہ رَہا

کسی چیز کی طرف اشارہ کر کے بتانے کے لیے مستعمل ۔

وارَہ تَیّار کَرنا

گوشوارہ یا جدول بنانا ۔

وارَہ بَنْدی

(آب پاشی) کھیتوں کو پانی دینے کے لیے مختلف کاشت کاروں کی باری مقرر کرنے کا عمل ، وارا بندی .

وارَہی

آزادی ، مہلت ۔

وار ہونا

وار کرنا کا لازم، حملہ ہونا

وار ہیڈ

کسی دھماکا خیز ہتھیار مثلاً میزائل یا بم یا تار پیڈو وغیرہ کا وہ سرا جس میں دھماکا خیز مواد ہوتا ہے ۔

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

وَارِ عُرْیَانِی

پُھول وارا

چیولی نام سے مشہور ایک پیڑ

اَٹھ وارا

پورے آٹھ دن، ہفتہ

وہ راہ تُمہاری ہے تو یہ راہ ہَماری

۔ بے پروائی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔؎

وہ راہ تُمھاری ہے تو یہ راہ ہَماری

ہماراتمھارا کوئی تعلق نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل ۔

تارا وارا

۔(عو) وارا تابع مہمل ہے۔ (فقرہ) جب تم دُلہن بن کر تارے وارے دیکھ چکوگی پلٹ آؤں گی۔

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

گَھر وارہ

وہ ٹیکس جو ہر گھر پر لیا جاتا ہے

چَراغ وارہ

چراغ دان، قندیل، کاغذ سے بنا ہوا ایک رنگین چراغ

ماہ وارَہ

رک : ماہوار ۔

جَنْس وارَہ

رک : جنس وار (ب) .

اردو، انگلش اور ہندی میں وارا کے معانیدیکھیے

وارا

vaaraaवारा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

وارا کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • صدقے، نچھاور، تصدق، بھینٹ، قربانی
  • نفع، فائدہ، منافع
  • بچت، کفایت
  • باری، موقع، وقت
  • افاقہ، برکت، دولت، مال، ارزانی
  • دنوں کی متعین تعداد ظاہر کرنے کے لیے واڑا کے معنی میں بھی آتا ہے، جیسے: اٹھواڑا
  • والا (رک) کا بگاڑ

شعر

English meaning of vaaraa

Noun, Masculine, Suffix

  • offering, sacrifice
  • benefit, gain
  • turn, opportunity
  • worth
  • saving, thrift

वारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • (दर या भाव) जिस पर बेचने से लागत व्यय निकल आने के सिवा कुछ आर्थिक बचत भी हो। पुं० १. वह स्थिति जिसमें किसी निश्चित दर पर कोई चीज खरीदने या बेचने से लागत, व्यय आदि निकालने के साथ साथ कुछ बचत भी होती हो। २. फायदा। लाभ। उदा०-उनके बारे की कछू मोपे कही न जाइ।-रसनिधि। पुं० [हिं० वारना] चीज वारने या निछावर करने की क्रिया या भाव। पद-वारा-फेरा। मुहा०-वारा जाना या वारा होना = किसी पर निछावर जाना या बलि होना। (बहुत अधिक प्रेम का सूचक) वारी जाना वारा जाना। (स्त्रियाँ)
  • बचत, किफ़ायत, लाभ, फ़ायदा, बीमारी से छुटकारा
  • (पदार्थ) जिसके खरीदने या बेचने में कुछ आर्थिक बचत भी हो।
  • बचत; किफ़ायत
  • लाभ
  • नदी या तालाब का अपनी ओर का किनारा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone