تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد دِلانا" کے متعقلہ نتائج

یاد دِلانا

بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کس بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

وَعدَہ یاد دِلانا

عہد پورا کرنے کی طرف توجہ دلانا، قول و قرار کی یاد دہانی کرانا

نانی یاد دِلانا

مصیبت میں مبتلا کر دینا، عاجز کر دینا، تکلیف دے کر راحت کا زمانہ یاد دلانا

چَھٹی کا کھایا یاد دِلانا

خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

چَھٹی کا دُودھ یاد دِلانا

خوب مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا، آڑے ہاتھوں لینا

چَھٹّی کا کھایا پِیا یاد دِلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد دِلانا کے معانیدیکھیے

یاد دِلانا

yaad dilaanaaयाद दिलाना

محاورہ

مادہ: یاد

یاد دِلانا کے اردو معانی

  • بھولی ہوئی بات کو یاد کرانا، کس بات کے لیے دوسری دفعہ کہنا یا لکھنا، خیال کو تازہ رکھنا، آگاہ کرنا، جتانا

English meaning of yaad dilaanaa

  • remind, recall, call to mind

याद दिलाना के हिंदी अर्थ

  • भूली हुई बात को याद कराना, किस बात के लिए दूसरी बार कहना या लिखना, ख़याल को ताज़ा रखना, सूचित करना, जताना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد دِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد دِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words