تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاقُوتی" کے متعقلہ نتائج

یاقُوتی

اِکسیر، امرت، تریاق، سریع الاثر، دوا نہایت مفید و موثّر

یاقُوتی چَڑْھنا

یا قوتی (معجون) کا اثر ہونا .

یاقُوتی ہونٹ

سرخ ہونٹ .

یاقُوت

ایک قسم کا قمتی پتھر جو سرخ ، نیلا، زرد یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، کہیں کہیں سیاہ بھی پایا گیا ہے لیکن سرخ رنگ کا سب سے بہتر سمجھا جاتا ہے اس لیے اس کو سرمارت کا جو ہر کہتے ہیں لعل، پنا، مانک، لالڑی، چنی

یَعْقُوت

یاقوت

یاقُوتِ خام

Lips of a mistress.

یاقُوت کُھْلی

سیاہ رنگ کا یاقوت جو سب سے بھاری ہوتا ہے

یاقُوت رَنگ

یاقوت کے رنگ کا (کنایۃً) سرخ

یاقُوت لَب

یاقوت ہونٹ، سرخ ہونٹ، ہونٹ جو یاقوت کی طرح سرخ ہوں (ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے مستعمل)

یاقُوتِ سُرْخ

سرخ رنگ کا یا قوت جو وزن میں قدرے بھاری ہوتا ہے (انگ : RUBY) (عموماً سرخ ہونٹوں کی تعریف میں مستعمل)

یاقُوت ریزاں

یا قوت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے .

یاقُوت ریزَہ

یاقوت کا چھوٹا ٹکڑا جو انگوٹگی میں جڑا جائے

یاقُوت رَقَم

دنیا کا بے نظیرخوش نویس، خوش نویسوں کا ایک خطاب، نیز بہت اچھا خطاط، نہایت عمدہ خطاطی کرنے والا، (مراداً) یاقوت رقم خاں

یاقُوت نُما

یاقوت کی طرح کا ، یاقوت کی طرح نظر آنے والا ؛ (کنایتہ) نہایت سرخ (ہونٹوں کی تعریف میں مستعمل) ۔

یاقُوتِ اَوَّل

مشہور خطاط یاقوت مستعصمیکا لقب جو ترتیب کے لحاظ سے پہلے نمبر کے خطاط کہلاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یاقُوتی کے معانیدیکھیے

یاقُوتی

yaaquutii•याक़ूती

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

یاقُوتی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • اِکسیر، امرت، تریاق، سریع الاثر، دوا نہایت مفید و موثّر
  • ایک قسم کی مقوی معجون جس کا جزوِ اعظم یاقوت ہے یہ دماغ اور دیگر اعضائے رئیسہ کے لیے قوت بخش خیال کی جاتی ہے، نوشدارو
  • یاقوت سے نسبت رکھنے والا، یاقوت سے متعلق نیز یاقوت سے مزین، جس میں یاقوت جڑے ہوں
  • (کنایتہ) سُرخ، دیوی کی یاقوتی آنکھوں میں ایک چمک سی اٹھی
  • ایک قسم کا عمدہ پکوان جو نشاستے میں قند یا کھانڈ ملا کے زعفران ڈال کے کھیر کی مانند پکاتے اور خوانچوں میں جما کر اوپر سے سونے یا چاندی کے ورق لگا دیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of yaaquutii

  • Roman
  • Urdu

  • aksiir, amrit, tiryaak, sariia alaasar, davaa nihaayat mufiid-o-muusir
  • ek kism kii muqavvii maajuun jis ka juzo-e-aazam yaaquut hai ye dimaaG aur diigar aazaa-e-ra.iisa ke li.e quvvatabKhash Khyaal kii jaatii hai, nau shuda ro
  • yaaquut se nisbat rakhne vaala, yaaquut se mutaalliq niiz yaaquut se muzayyan, jis me.n yaaquut ju.De huu.n
  • (kanaa.etaa) suraKh, devii kii yaaquutii aa.nkho.n me.n ek chamak sii uThii
  • ek kism ka umdaa pakvaan jo nasha satya me.n qand ya khaanD mila ke zaafraan Daal ke Khair kii maanind pakaate aur kho incho.n me.n jamaa kar u.upar se sone ya chaandii ke varq laga dete hai.n

English meaning of yaaquutii

Adjective, Feminine

  • pertaining to ruby, ruby-red
  • a kind of restorative electuary

याक़ूती के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • एक क़िस्म की उम्दा मिठाई
  • एक यूनानी दवा जिसमें याक़ूत पड़ता है
  • लाल, सुर्ख़
  • याक़ूत सम्बन्धी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاقُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاقُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone