تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَخ بَستَہ" کے متعقلہ نتائج

یَخ

نہایت سرد، بہت ٹھنڈا، برف کی مانند سرد

یَخ آلُود

(مجازاً) سرد مہری والا ، بے رخی پر مبنی ۔

یَخ پَڑْنا

رک: اوس پڑجانا؛ مایوسی طاری ہوجانا.

یَخ نُما

برف جیسا ، پالے کی طرح کا؛ (مجازاً) نہاتی ٹھنڈا.

یَخ بَنْدی

برف جمنے کی حالت یا کیفیت؛ رک: یخ بستگی.

یخ زدہ

نہایت سرد، ٹھٹھرادینے والا نیز منجمد، برف سے جما ہوا.

یَخ بنْنا

برف میں ڈھل جانا، برفیلا ہوجانا، برف بن جانا.

یَخ بَڑھنا

ٹھنڈک میں اضافہ ہونا

یَخ بَھری

رک: یخ بستہ؛ نہایت ٹھنڈی.

یَخ ہونا

بے حس ہونا، کسی چیز کی حس نہ رہنا، (جذبات) سرد پڑ جانا

یَخ پوش

برف سے چھپا یا ڈھکا ہوا

یَخ تُف

تھو ، لعنت ، پھٹکار ، برملا اعلان بیزاری اور تحقیر کے موقع پر مستعمل ؛ رک : اَخ تھو ۔

یَخ خِصال

طبعاً ٹھنڈا، سرد مزاج، جس کی تاثیر ٹھنڈی ہو

یَخ کَدَہ

سرد جگہ یا عمارت، سردخانہ.

یَخ ٹَھنڈی

بہت ٹھنڈی ، برف کی طرح سرد، انتہائی سرد.

یَخ بَستَگی

(مجازاً) افسردگی، اضمحلال، اداسی

یَخ پَڑْ جانا

رک: اوس پڑجانا؛ مایوسی طاری ہوجانا.

یَخ بَست

رک : یخ بستہ ؛ جما ہوا ۔

یَخ کا دریا

برف کے تودوں کا انبار، مججمد دریا، گلیشئر.

یَخ خُورْدَہ

یَخ کا زمانَہ

زمین کے سورج سے جدا ہونے کے بعد کا دور جس میں زمین پر ہر طرف برف ہی برف ہوتی ہے، برفانی دور، برف کے تودوں کا زمانہ

یَخ بَستَہ

سردی سے برف کی طرح جما ہوا، برفیلا، برف سے ڈھکا ہوا، منجمد، (کنایتہ) نہایت سرد، بہت ٹھنڈا

یَخ پَرْوَرْدَہ

یَخ بَن جانا

برف میں ڈھل جانا، برفیلا ہوجانا، برف بن جانا.

یَخ خُورِندَہ

یَخْشی

یَکھادے

ایک آدھے، ایک آدھ، کچھ

یَخْنی

شوربا، اُبالے ہوئے گوشت کاپانی، آبجوش، آب گوشت، جوس، شوربا، شوربہ مار اللحم

یَکھادی

ایک آدھی ، ایک آدھ کچھ .

یَخ دَر بِہِشْت

یَخدان

برف کا صندوق، باریک تختوں کا صندوق جس پر چمڑا منڑھا ہوتا ہے، صندوق جس میں قسم قسم کے طعام، مٹھائیاں اور حلوے رکھتے ہیں

یَخنی دار

جس میں یخنی ہو ، یخنی والا ۔

یَخاچ

یَکھادے وَقت

ایک آدھے وقت ، کسی وقت ، کبھی کبھار .

یَخْنی پُلاؤ

بغیر مسالے کا وہ پلاؤ جس میں خوشبو کے لیے معمولی گرم مسالہ ڈالا جاتا ہے، قلیہ پلاؤ، گوشت کے اُبالے ہوئے پانی میں پکے ہوئے چاول (قورمہ پلاؤ کا نقیض)

یَخنی توڑنا

یخنی پکانا، یخنی تیار کرنا

یَخْچَہ

یَخنُق

وہ رومال جو عرب میں عموماً عورتیں سر پر باندھتی تھیں اور سر کے بیچ کا حصہ کھلا رہتا تھا ، مقنع ۔

یَک ہاتھ

ایک ہاتھ ، (شمشیر بازی) ایک ہاتھ میں شمشیر اور ایک ہاتھ خالی حریف سے مقابلہ کرنے والا شمشیر باز ۔

یَک حَرْفی

ایک حرف کا، ایک حرف پر مبنی، (مجازاً) نہایت مختصر(مضمون وغیرہ)

یَک ہَزاری

ایک ہزار والا ، جس کے ایک ہزار ماتحت ہوں ؛ ایک شاہی عہدہ ، وہ فوجی منصب دار جس کی نگرانی میں ایک ہزار سوار یا پیادے ہوں ، شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ جس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتحتی میں ہوتے تھے ۔

یَک حَجَری

ایک پتھر پر مشتمل ، ایک پتھر کا ؛ (مجازاً) ہم آہنگی اور دیو قامتی کا حامل (نظریہ ، فکر وغیرہ) ۔

یاخْتَہ

یَاخْتَنِی

لائق اظہار، باہر نکالنے کے قابل، کام کے لئے بڑھنے کے لائق

یا خُدا

یا اللہ، یا الٰہی

یَک حَرف

ایک حرف ، ایک لفظ یا بات ؛ کچھ ، تھوڑا سا ۔

یَک ہَفتَہ

سات دن نیز سات دن تک

یَک ہات دے یَک ہات لے

اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ، کسی کام کے فوری طور پر کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

یا اَخ

یا خُدا مَدَدے

اے خدا مدد کر ، دعا کے وقت مستعمل ۔

یاڑَہ

دھان کی ایک قسم

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر

مصیبت کے اندیشے میں بولتے ہیں، اللہ تعالیٰ خیر کرے اور آفات سے محفوظ رکھے

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا

آبِ یَخ

برف کا پانی

سَیل یَخ

برف کا بہاؤ ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہوں ۔

عِلْم یَخ

طبعی جغرافئیے کی ایک شاخ ، برف سے متعلق علم ، یخ شناسی (انگ : Glaciology) .

یِہ کَہنا

یہ بتانا ، یہ ظاہر کرنا یا جتانا.

یِہ کَہیے

اب سمجھ میں آیا ، اب معلوم ہوا ، خوب پتہ چلا.

یَکِہْلا

اکیلا ، تنہا نیز کسی کو ساتھ لئے بغیر .

یَک آہَنْگی

متفق الرائے ہونے کی حالت یا کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَخ بَستَہ کے معانیدیکھیے

یَخ بَستَہ

yaKH-bastaयख़-बस्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

یَخ بَستَہ کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • سردی سے برف کی طرح جما ہوا، برفیلا، برف سے ڈھکا ہوا، منجمد، (کنایتہ) نہایت سرد، بہت ٹھنڈا
  • (مجازاً) افسردہ، بجھا ہوا

شعر

English meaning of yaKH-basta

Adjective, Compound Word

  • frozen, ice-bound

यख़-बस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • जो ठंड से जम गया हो, बर्फ़ से ढका हुआ, बहुत ठंडा
  • ग़मगीन, बुझा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَخ بَستَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَخ بَستَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone