تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکْتا" کے متعقلہ نتائج

اَنیک

متعدد، کئی، کثیر، بہت سے

اَنیک چِت

پراگندہ دل، پریشان خیال، بے چین

اَنیکتا

تنوع، بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

اَنّ دھن انیک دھن، سونا روپا کتیک دھن

بڑی دولت اناج ہے، سونا چاندی بے فائدہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکْتا کے معانیدیکھیے

یَکْتا

yaktaaयकता

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

یَکْتا کے اردو معانی

صفت

  • اکیلا، نرالا، جس کا کوئی ثانی نہ ہو، جس کی کوئی مثال نہ ہو، مفرد ترین، لاجواب، بے نظیر
  • جس کے جیسا کوئی نہ ہو
  • بے جوڑ، بے عدیل، بے مانند، بے مثال، بے مثل، بے نظیر

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of yaktaa

Adjective

  • matchless, single, unique, incomparable

यकता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अद्वितीय, अनुपम, बेमिस्ल
  • जिस का कोई सानी न हो, जिस की कोई मिसाल न हो, लाजवाब
  • निराला, जिसके जैसा कोई दूसरा न हो

یَکْتا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone