تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَلَہ" کے متعقلہ نتائج

یَلا

(موسیقی) تال اورالاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ

یَلان

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

یَلاق

یَلاں

یل (رک) کی جمع ، بہت سے پہلوان ؛ پہلوانان ، سورماؤں ، بہادروں .

یَلاپَت

یَلامِق

یَلانِ زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

یَلاں زَلزَلَہ فِگَن

نہایت طاقتور پہلوان ، مضبوط لوگ.

یَلاں جَرَّار

بہادر پہلوان .

یَلانِ جَرَّار

بہادر پہلوان .

یَلاقُو طَلاقُو

مل کر چلو ، رکو نہیں چلو

اردو، انگلش اور ہندی میں یَلَہ کے معانیدیکھیے

یَلَہ

yalaयला

اصل: فارسی

وزن : 12

یَلَہ کے اردو معانی

 

  • (ب) امذ. آزادی ،خلاصی ، رہائی ؛فرار
  • (ج) امث،آوارہ، عورت، بد چلن عورت ،طوائف
  • آزاد ، رہا شدہ ،بے قید چھوڑا گیا .
  • آزادی ، خلاصی ، رہائی ؛ فرار .
  • آوارہ عورت ، بدچلن عورت ، طوائف .
  • کھلا چر نے کے لئے چھوڑا گیا (خصوصاََ گھوڑا)،اکیلا ،تنہا ؛ٹیڑھا ؛فضول ،غلط

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یَلا

(موسیقی) تال اورالاپ میں گایا جانے والا ایک کلمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone