تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَسار و یَمِیْن" کے متعقلہ نتائج

یَمِین

دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ

یَمِینَہ

یَمِینُ الدَّولَہ

رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

آئندہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے ارادے سے کھائی جانے والی قسم

یَمِینُ الْمُنْعَقِدَہ

رک: یمین منعقدہ.

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

یَمِین و یَسار

دائیں اور بائیں جانب

یَمِینُ الثَّور

(ہیئت) ایک ستارے کا نام جو قدرِ اوّل میں ہے اسکو یمین الثور اور دبرِ ثور بھی کہتے ہیں

یَمِینُ السَّلْطَنَت

رک: یمین الدولہ، ایک خطاب سلطنت کا بھی اختیار کیا گیا تھا مثلاً یمین السلطنۃ.

یَمِینِ لَغْو

غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.

یَمِینِ غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادتا کھائی جائے؛ جھوٹا حلف.

یَمِینُ الْغَمُوس

رک: یمین غموس.

یَمِینُ اللَّغْو

رک: یمین لغو.

یَمِینی و یَساری

(سیاسیات) دائیں بائیں کا ترقی پسند اور رجت پسند، دونوں نظریات کا حامی.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

اَصْحابِ یَمِین

رک : اصحاب الیمین .

دَسْتِ یَمِین

داہناَ ہاتھ ، سیدھا ہاتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَسار و یَمِیْن کے معانیدیکھیے

یَسار و یَمِیْن

yasaar-o-yamiinयसार-ओ-यमीन

اصل: عربی

وزن : 122121

موضوعات: کنایۃً

یَسار و یَمِیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بایاں اور دایاں
  • فوج کے دونوں بازو جو بائیں اور دائیں طرف ہوتے ہیں، میمنہ و میسرہ؛ (کنایتہً) بائیں اور دائیں طرف کے لوگ؛ (مجازاً) تمام لوگ

شعر

English meaning of yasaar-o-yamiin

Noun, Masculine

  • left and right

यसार-ओ-यमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बायाँ और दायाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَسار و یَمِیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَسار و یَمِیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words