تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ گَئے وہ گَئے" کے متعقلہ نتائج

یِہ گَئے وہ گَئے

رک : یہ جا وہ جا ، فوراً چلے گئے.

وہ دِن گَئے

وہ زمانہ گزر گیا، وہ وقت نہیں رہا، وہ زمانہ گیا گزرا ہوا، وہ دن اب گزر گئے

وہ وَقْت بُھول گَئے

وہ زمانہ یاد نہیں، اپنے ماضی کو بھول گئے، پچھلا زمانہ بھول گئے

وہ زَمانے لَد گَئے

رک : وہ زمانہ گزر گیا ۔

وُہ دِن لَد گَئے

وہ زمانہ گزر گیا ، وہ دور ختم ہو گیا ۔

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر گَئے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

وُہ دِن ہَوا ہَو گَئے

وہ وقت نہ رہا ، اچھا زمانہ نہ رہا ، اب اقبال مندی کے دن نہیں رہے ۔

وُہ مَر گَئے ہَم کو مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے ، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر) ۔

وُہ مَر گَئے ہَمیں مَرنا ہے

انجام کار ہر ایک کو مرنا ہے (بطور قسم یا سچائی کی یقین دہانی کے لیے) سب کو ایک دن مرنا ہے ، انسان فانی ہے (اظہار افسوس کے طور پر) ۔

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا

یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وہ دِن گَئے جو بَھینس پَکَوڑے ہَگتی تھی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جس نے فضول خرچی چھوڑ دی ہو، فضول خرچی کا زمانہ بیت گیا

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے ؛ حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا ۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

زُلَیخا تو ساری پَڑھ گَئے پَر یہ نَہ جانا کہ وہ عَورَت تھی یا مَرْد

کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ گَئے وہ گَئے کے معانیدیکھیے

یِہ گَئے وہ گَئے

ye ga.e vo ga.eये गए वो गए

عبارت

یِہ گَئے وہ گَئے کے اردو معانی

  • رک : یہ جا وہ جا ، فوراً چلے گئے.

ये गए वो गए के हिंदी अर्थ

  • रुक : ये जा वो जा, फ़ौरन चले गए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ گَئے وہ گَئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ گَئے وہ گَئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words