تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوز" کے متعقلہ نتائج

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوز کے معانیدیکھیے

یُوز

yuuzयूज़

اصل: فارسی

وزن : 21

یُوز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیتا پتنگ، تینددا.
  • مجمع، گروہ؛ فوجی دستہ، سپاہیوں کا گروہ.
  • وہ سبزہ گھوڑا جس پر سیاہ گل ہوں یعنی چیتے کی رنگت سے مشابہ کہیں کہیں سیاہ یا بھورے رنگ کے دھبے ہوں.
  • ڈھونڈنا، تلاش کرنا، تلاش کرنے والا.
  • سو، صد؛ رسالدار، صوبے دار.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of yuuz

Noun, Masculine

  • a group
  • cheetah, leopard, especially one used in hunting deer
  • a grey-colored horse
  • to find

یُوز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone