تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَعْفَْرانی" کے متعقلہ نتائج

کیسَری

مرغ بازی: زعفرانی رن٘گت کا جاوا نسل کا مرغ، جاوا

قَیصَری

قیصر کا، شاہی

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

کَوثَری

کوثر (رک) سے منسوب ، کوثر کا ، کوثر والا ، جنتی .

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

کَسیرا

تانبے، پیتل یا کانسے کے برتن بنانے والا اور بیچنے والا، برتن بیچنے والا

کِساری

ایک اناج، ارہر سے مشابہ ایک دال

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کِسْرائی

کِسریٰ (رک) سے منسوب یا متعلق، کسروی، خسروی.

کِشری

چاقو

کِشورا

نورس، نوخیز، نوعمر، جوان رعنا (جو پندرہ سال سے کم ہو).

کاسْرائی

حضرت مادھو لال حسین چشتی علیہ الرحمۃ کے مورثِ اعلیٰ شیخ الاسلام کاس کی اولاد.

کِشوری

کشور کی تانیث، لڑکی، کنواری لڑکی، جس کی عمر پندر سال سے کم ہو

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کِسْریٰ

شاہان عجم کے ہر ایک بادشاہ کا لقب، ںوشیرواں عادل کا نام

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

قُصارا

آخری حد ، انتہا.

قُصُوری

کوتاہی ، خطا ، غلطی ، جُرم.

قَیصُوری

ایک اچھی قسم کا کافور.

کَثِیرَہ

خونِ استحاضہ کی ایک قسم جس میں خون کثرت سے آتا ہے.

قَصِیدَہ

نظم کی وہ صنف جس میں مدح، وعظ نصحیت، تعریف بہار، بے ثباتی روزگار یا شکایت زمانہ کے مضامین بیان کیے جائیں، اس کے مطلع کے دو مصرعوں اور ہر شعر کے مصرع ثانی کا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے، عموماً قصیدے میں مدحیہ مضمون ہوتا ہے، اس میں روایتآٓ چند امور کا لحاظ رکھا جاتا ہے، مثلاً: اوّل تشبیب یعنی تمہید، دوم حسن تخلیص یا گریز یعنی تمہید سے مضمون مدح کی طرف مڑنا، سوم تعریف محدوح، چہارم حسن الطلب، پنجم دعا، قصیدہ کئی طرح کا ہوتا ہے، جیسے بہاریہ، حالیہ، فخریہ وغیرہ جو بہار، حالات زمانہ یا فخر و تعلی سے منسوب ہے، بعض اوقات جب قصیدے کے آخر میں حرف روی اس طرح واقع ہو کہ اس کے بعد ردیف نہ آئے تو اس سے بھی قصیدہ منسوب ہو جاتا، مثلاً: الفیہ، لامیہ وغیرہ یعنی الف کی یا لام کی روی والا قصیدہ، عام بول چال میں ہر طرح کے تعریفی کلمات یا نثری عبارت کو بھی قصیدہ کہہ دیتے ہیں

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

کَسِیدَہ

کَشِیدَہ

سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قَصْدی

ارادی، قصداً کیا ہوا

کشودہ

کھلا ہوا، کھولا ہوا

قُصْریٰ

چھوٹی پسلی ؛ (تفسیر) نسأ کی سب سے چھوٹی سورۃ.

قُشُوری

قشور (رک) سے منسوب ، چھلکوں والا یا چھلکوں کا.

قِشْری

سطحی ، اوپری.

قَیصَرَہ

سلطانہ، ملکہ

قاصِرَہ

کوتاہ (قاصر (رک) کی تانیث).

قِیثارَہ

رک، قیتار نیز سارنگی، وائلن

قِشْرَہ

چھلکا، پوست، بیرونی حصہ

کَسَوڑا

(تحقیراً) قصاب

کسوندی

کسونجا، ایک پودا جو برسات میں اگتا ہے

میواڑ کیسَری

ناگ کیسَری

ناگ کیسر کا پھول

قَصِیدَہ پَڑْھنا

تعریف کرنا.

کَشِیدَہ کاڑْھنا

سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا

کُشادَہ جَگہوں کا خَوف

کُشادَہ ہونا

پھیلنا ، وسیع ہونا ، کُھلنا ، دراز ہونا.

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

کُشادَہ کَرنا

کھولنا ، وسیع کرنا ، وسعت دینا ، پھیلانا

کَشِیدَہ رَہنا

کٹے کٹے رہنا، کھنچے کھنچے رہنا، خفا رہنا، چُپ چُپ رہنا، ناراض رہنا، رنجیدہ رہنا، ملول رہنا.

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَشِیدَہ نِکالْنا

کڑھائی کا کام کرنا، کشیدہ کاری کرنا.

مَلْبُوسِ قَیصَری

شاہی لباس ، شاہانہ لباس ۔

آنکھ نہ دیدہ کاڑھے کشیدہ

سلیقہ کچھ نہیں اور دعوے بڑے بڑے، لیاقت کچھ نہیں حوصلے بہت کچھ

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

کاغَذِ مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ کاغذ جس پر لکیریں کھنچی ہوئی ہوں ، کتابت کا کاغذ ؛ (کنایۃً) خستہ ، کمزور.

بَھلے بابا بَند پَڑی گوبَر چھوڑ کَشِیدے پَڑی

ایک کے بعد دوسری مشکل میں پڑنا، ایک مصیبت سے بچی تو دوسری میں پڑی

عَدَدِ کَسْری

ایسا عدد جس میں کسر پایا جائے ، نامکمل عدد .

پَدَم کیسَرا

کن٘ول کے بیج جو باریک ار زعفرانی ہوتے ہیں ، یا بعض کے نزدیک کن٘ول کے پھول کا نام .

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

مُنہ کُشادَہ ہونا

منھ کھل جانا ، منھ چوڑا ہونا.

مُنھ کُشادَہ ہونا

۔مُنھ چَوڑا ہونا۔ مُنھ کھُل جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَعْفَْرانی کے معانیدیکھیے

زَعْفَْرانی

zaa'faraaniiज़ा'फ़रानी

اصل: عربی

وزن : 2122

اشتقاق: زَعَفَرَ

زَعْفَْرانی کے اردو معانی

صفت

  • زعفران سے منسوب، زعفران کے رن٘گ کا، پیلا، زرد
  • نارنجی رن٘گ
  • آم کی ایک قسم

English meaning of zaa'faraanii

Adjective

  • related to saffron, made with saffron, of the saffron
  • saffron, yellow, saffron-coloured
  • a kind of mango

ज़ा'फ़रानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • केसर संबंधी, केसर का, केसर के रंग का, केसरी, केसर से बना हुआ, ज़ाफ़रान या केसर मिला हुआ
  • केसरिया, पीला, ज़र्द, नारंजी रंग
  • आम का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَعْفَْرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَعْفَْرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone