تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زار و نَزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زار و نَزار کے معانیدیکھیے
زار و نَزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- دبلا پتلا، نحیف و ناتواں، کمزور، غمگین
شعر
یاد وہ دن کہ مجھے دیکھ سب ہی زار و نزار
بن کئے آہ کوئی جن و بشر چھوٹا تھا
اے مری چشم مثل ابر سیاہ
تیری زار و نزار کی ٹھہری
کچھ شکایت نہیں عشق کمر نازک کی
ہو گیا ہوں میں صنم زار و نزار آپ سے آپ
English meaning of zaar-o-nazaar
ज़ार-ओ-नज़ार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زار و نَزار)
زار و نَزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔