تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظار" کے متعقلہ نتائج

نَظار

رک : نظارہ جو اس کا درست املا ہے ۔

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظارے

نظارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، دیدار، درشن، دریں، دید

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نَظارَہ گَر

نظارہ کرنے والا ، نظر باز ۔

نَظارَہ گاہ

نظارے کی جگہ، سیر اور تماشے کی جگہ، منظر

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَظارَہ کَرنا

غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا

نَظارَۂ جَمال

کسی خوبصورت شے یا شخص وغیرہ کی طرف دیکھنا

نَظارَت خانَہ

محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَہ پَرْوَر

خواہشِ دید بڑھانے والا، نظر کو لبھانے والا، خوش نظر

نَظارَہ پَرَستی

رک : نظارہ بازی ۔

نَظارَتِ تَعْلِیم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظار کے معانیدیکھیے

نَظار

nazaarनज़ार

وزن : 121

دیکھیے: نَظارَہ

نَظار کے اردو معانی

  • رک : نظارہ جو اس کا درست املا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words