تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان سَنْبھال کَر بولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان سَنْبھال کَر بولْنا کے معانیدیکھیے
زَبان سَنْبھال کَر بولْنا کے اردو معانی
-
حد ادب اور حفظِ مراتب کا خیال رکھ کر بولنا، سوچ سمجھ کر بات کرنا، تہذیب اور تمیز سے بات کرنا
مثال - رحیماٌ ’’بیوی ذرا تو زبان سنْبھال کر بولو میری جان نِکل رہی ہے. آپ تنخواہ دیتی ہیں دیں نہیں تو میں چلی جاتی ہوں‘‘۔
ज़बान सँभाल कर बोलना के हिंदी अर्थ
-
शिष्टता एवं शिष्टाचार को ध्यान में रखते हुए बोलना, सोच-समझकर बोलना, सभ्य एवं विशिष्ट आचरण के साथ बोलना
उदाहरण - रहीमा "बीवी ज़रा तो ज़बान संभाल कर बोलो मेरी जान निकल रही है, आप तंख्वाह देती हैं तो दें नहीं तो मै चली जाउँगी"।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان سَنْبھال کَر بولْنا)
زَبان سَنْبھال کَر بولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔