تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَبان سَنْبھال کَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان سَنْبھال کَر کے معانیدیکھیے
زَبان سَنْبھال کَر کے اردو معانی
-
حد ادب اور حفظِ مراتب کا خیال رکھ کر بولنا، سوچ سمجھ کر بات کرنا، تہذیب اور تمیز سے بات کرنا
مثال - رحیماٌ ’’بیوی ذرا تو زبان سنْبھال کر بولو میری جان نِکل رہی ہے. آپ تنخواہ دیتی ہیں دیں نہیں تو میں چلی جاتی ہوں‘‘۔
ज़बान सँभाल कर के हिंदी अर्थ
-
शिष्टता एवं शिष्टाचार को ध्यान में रखते हुए बोलना, सोच-समझकर बोलना, सभ्य एवं विशिष्ट आचरण के साथ बोलना
उदाहरण - रहीमा "बीवी ज़रा तो ज़बान संभाल कर बोलो मेरी जान निकल रही है, आप तंख्वाह देती हैं तो दें नहीं तो मै चली जाउँगी"।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَبان سَنْبھال کَر)
زَبان سَنْبھال کَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔