تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَعیف" کے متعقلہ نتائج

ضَعیف

ناتواں، کمزور، بے طاقت

ضَعیف و نَحِیف

نہایت کمزور ، لاغر ۔

ضَعیفُ النَّظَر

جس کی بینائی کمزور ہو، ضعیف البصر

ضَعیفُ الْعُمْر

زیادہ عمر والا، بوڑھا، سن رسیدہ

ضَعیفُ الْاِیمان

کمزور ایمان والا، مذہبی باتوں پر یقین نہ کرنے والا

ضَعیفُ العَقْل

کم عقل، بے وقوف، نا سمجھ، نادان

ضَعیفُ البَصَر

وہ جس کی بینائی کمزور ہو

ضَعیفُ الصِّحَّت

کمزور صحت والا ، ناتواں ، مریض۔

ضَعیفُ الْجُثَّہ

قد و قامت میں چھوٹا، کمزور، لاغر، دبلا

ضَعیفُ الْبُنْیانی

ساخت یا بنیاد کی کمزوری

ضَعیفُ الْقُویٰ

جس کی فطری قوتَیں اور حواس کمزور ہوں، کمزور، ضعیف

ضَعیفُ الْخِلْقَت

جو پیدائش یا بناوٹ کے لحاظ سے کمزور ہو .

ضَعیفُ الْاِعْتِقاد

کمزور اعتقاد والا، غیر پختہ ایمان و یقین والا، توہم پرست

ضَعیفُ الْاِعْتِقادی

اعتقاد کی کمزوری ، توہم پرستی ، سادہ لوحی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَعیف کے معانیدیکھیے

ضَعیف

za'iifज़'ईफ़

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: ضُعَفا

موضوعات: حدیث سزا

اشتقاق: ضَعُفَ

ضَعیف کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ناتواں، کمزور، بے طاقت
  • بوڑھا
  • غیر مستحکم، ناپختہ، ڈھیلا، سست
  • (حدیث) وہ حدیث جس کے راویوں میں سے کوئی دروغ گو یا فاسق یا کسی اور طرح سے مطعون ہو، وہ حدیث جو صحیح اور احسن نہ ہو

English meaning of za'iif

Adjective, Singular

ज़'ईफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

ضَعیف کے مترادفات

ضَعیف کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَعیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَعیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone