تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیر دَسْت" کے متعقلہ نتائج

زِیر دَسْت

ماتحت

زیر دَسْت کَرْنا

ہرا دینا، مغلوب کر لینا، پچھاڑ دینا

زیر دَسْت ہونا

زیردست کرنا کا لازم، ماتحتی میں ہونا، مغلوب ہونا

زیر دَسْتی

ماتحتی، محکومی، فرمانبرداری

حاکمِ زیرِ دَسْت

subordinate officer

زیر دَسْتَخَطی

جس کے دستخط ذیل میں کیے گئے ہوں، تحریر کے آخر میں یا اُس کے نیچے دستخط کنندہ

زَر دوست

دولت کا دوست، پیسوں کا لالچی، روپئے سے محبت کرنے والا، بخیل، مال و دولت کا بھوکا اور خواہشمند

زَر دوسْتی

دولت کا لالچ، حد سے زیادہ دولت سے محبت، لالچ پن، کنجوسی

زَرِ دَسْت اَفْشار

خسرو پرویز کے خزانے کا بیش بہا سونا (کہا جاتا ہے کہ یہ سونا موم کی مانند نرم تھا) نیز سونے کا وہ ترنج نُمأ گولا جو حسبِ روایت اکثر خسرو پرویز کے ہاتھ میں رہتا تھا اور اس کے ہاتھ میں موم کی طرح نرم ہو جاتا تھا

زَبَرْدَسْت

غلبہ و قوّت رکھنے والا، تسلط جمانے والا، زور آور

دَسْتِ زور

طاقت ور ، بالادست ؛ زبردست ، اِختیار رکھنے والا .

آنکھیں ذرا سی جھپکیں اور مال دوستوں کا

ذرا سی غفلت ہوئی اور مال گیا

زَرِ اَز دَسْت رَفْتَہ

money from hand gone

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیر دَسْت کے معانیدیکھیے

زِیر دَسْت

zer-dast•ज़ेर-दस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: تاش

  • Roman
  • Urdu

زِیر دَسْت کے اردو معانی

صفت

  • ماتحت
  • محکوم، زیرِ فرمان
  • مغلوب، عاجز، کمزور
  • (تاش) وہ شخص جو پتّا پہلے کھیلے

Urdu meaning of zer-dast

  • Roman
  • Urdu

  • maatahat
  • mahkuum, jere farmaan
  • maGluub, aajiz, kamzor
  • (taash) vo shaKhs jo pitaa pahle khele

English meaning of zer-dast

Adjective

  • subordinate, under control, subject
  • helpless
  • conquered, defeated
  • enslaved
  • weak, incapacitated

ज़ेर-दस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

زِیر دَسْت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیر دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیر دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone