تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین داری کے معانیدیکھیے
زَمِین داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جاگیر داری، پٹی داری، زمین، جاگیر، حق ملکیت
- زمین٘دار کا پیشہ یا کام، زمینوں کی دیکھ بھال کا کام
شعر
غرور تھا جنہیں اپنی زمین داری کا
زمین دوز ہوا خاندان کس کا تھا
غرور تھا جنہیں اپنی زمین داری کا
زمین دوز ہوا خاندان کس کا تھا
نام و نسب نے گھر سے نکلنے نہیں دیا
میرا وجود میری زمین داری کھا گئی
English meaning of zamiin-daarii
Noun, Feminine
- the institution of landlordship, zamindari, landed property
ज़मीन-दारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राज की ओर से गाँव के ठेके की पद्धति, जागीरदारी, पट्टीदारी
- ज़मीदार का पद, पेशा या काम, ज़मीनों की देख भाल का काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین داری)
زَمِین داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔