تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

طَبَق اُلَٹ جانا

درہم برہم ہو جانا ، تباہی مچنا ، تباہ و برباد ہو جانا .

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ دینا

اِنقلاب برپا کرنا، کایا پلٹ دینا

زَمِین کا ٹُوٹ جانا

زمین کُھد جانا ، زمین میں دراڑ پڑ جانا ۔

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَمِین کا نِیچے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

zamiin kaa tabaq ulaT jaanaaज़मीन का तबक़ उलट जाना

محاورہ

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا کے اردو معانی

  • کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

ज़मीन का तबक़ उलट जाना के हिंदी अर्थ

  • कोई बड़ी क्रांति पैदा होना, सब कुछ उलट पलट जाना, अस्त व्यस्त हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words