تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

زَمِین کا تَخْتَہ اُلَٹ جانا

کوئی عظیم انقلاب پیدا ہونا، ایک حشر برپا ہو جانا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ جانا

رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

زَمِین کا ٹُوٹ جانا

زمین کُھد جانا ، زمین میں دراڑ پڑ جانا ۔

زَمِین کا کھا جانا

نیست و نابود کردینا

زَمِین کا طَبَق اُلَٹ دینا

اِنقلاب برپا کرنا، کایا پلٹ دینا

زَمِین کا نِیچے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

زَمِین کا پانو تَلے سے سَرَک جانا

(اچانک کسی حادثے یا صدمے کی خبر سُن کر) حواس ٹھکانے نہ رہنا ، برے وقت پر کسی کا ساتھ نہ دینا یا کام نہ آنا ، برا وقت پڑنے پر کسی کا کام نہ آنا یا ساتھ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

zamiin kaa tabqa ulaT jaanaaज़मीन का तबक़ा उलट जाना

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا کے اردو معانی

  • رک : زمین کا تختہ الٹ جانا ۔

ज़मीन का तबक़ा उलट जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ज़मीन का तख़्ता उलट जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین کا طَبْقَہ اُلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words