تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمِین نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

زَمِین نِکالْنا

(شاعری) ہیئت کے اعتبار سے غزل یا نظم کے لیے ردیف قافیہ اور بحر تلاش کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین نِکالْنا کے معانیدیکھیے

زَمِین نِکالْنا

zamiin nikaalnaaज़मीन निकालना

محاورہ

زَمِین نِکالْنا کے اردو معانی

  • (شاعری) ہیئت کے اعتبار سے غزل یا نظم کے لیے ردیف قافیہ اور بحر تلاش کرنا

    مثال - الٰہی بخش خاں مرحوم نے ایک زمین نئی نِکالی، میں نے حسب الحکم غزل لِکھی۔

  • دریا کا ہٹ جانا اور زمین قابلِ کاشت چھوڑ دینا

ज़मीन निकालना के हिंदी अर्थ

  • (शायरी) ढाँचे के अनुसार ग़ज़ल या नज़्म के लिए रदीफ़ क़ाफ़िया और बहर तलाश करना

    उदाहरण - इलाही बख़्श ख़ाँ मरहूम ने एक ज़मान नई निकाली, मैने हस्बुल-हुक्म ग़ज़ल लिखी।

  • दरिया का हट जाना और ज़मीन खेती के योग्य छोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمِین نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمِین نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone