تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمِین پَڑی رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمِین پَڑی رَکْھنا کے معانیدیکھیے
زَمِین پَڑی رَکْھنا کے اردو معانی
-
قابل زراعت یا نفع بخش زمین کو استعمال میں نہ لانا، ڈالے رکھنا
مثال - اگر مالکِ زمین اپنی زمین کو پڑا رکھے یا مسلمان ہو جاوے یا کوئی مسلمان زمین خرابی کو خرید کرے تو ان سب صورتوں میں خراج لازم ہو گا۔
ज़मीन पड़ी रखना के हिंदी अर्थ
-
कृषि योग्य और खेती के लाभप्रद भुमि को उपयोग में न लाना, डाले और छोड़े रखना
उदाहरण - अगर मालिक-ए-ज़मीन अपनी ज़मीन को पड़ा रखे या मुसलमान हो जावे या कोई मुसलमान ज़मीन ख़राबी को ख़रीद करे तो इन सब सूरतों में ख़राज लाज़िम होगा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمِین پَڑی رَکْھنا)
زَمِین پَڑی رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔