تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدی کے معانیدیکھیے
زَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیلاہٹ، پیلاپن، پیلا رنگ
- انڈے کے اندر کا لحمیات اور چربی پر مشتمل نیم سیال زرد مادہ جو جنین کے تغذیے کا کام دیتا ہے اور جسے سفید مادہ گھیرے ہوئے ہوتا ہے
- پھول کا زیرہ
- اشرفی
- (تصوّف) سالک کی صفت عشقی کو کہتے ہیں جو سلوک میں عارض ہوتی ہے اور درد کو بھی مراد لیتے ہیں
شعر
چاہ کا دعویٰ سب کرتے ہیں مانیں کیوں کر بے آثار
اشک کی سرخی منہ کی زردی عشق کی کچھ تو علامت ہو
English meaning of zardii
Noun, Feminine
- yellowness, paleness
- yolk of an egg
- pollen
- gold coin
- (Mysticism) the love adjective of a seeker that is originated or arisen from adoration
ज़र्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = जरदी
- ज़रद अर्थात पीले होने की अवस्था या भाव
- ज़र्द या पीले होने की अवस्था या भाव, पीलाहट, पीलापन, पीतिमा, पीला रंग
- ज़र्द या पीले होने की अवस्था या भाव; पीलापन; पीतिमा
- अंडे के अंदर का पीला भाग।
- अंडे के अंदर का पीला भाग, अंडे का पीला अंश, अंडे की ज़र्दी
- अंडे का पीला अंश
- पिलाई; पीलापन।
- फूल की धूल, फूल का ज़ीरा, पुष्प-रेणु, पुष्परज
- अशर्फ़ी
- (सूफ़ीवाद) साधक के प्रेम विशेषण को कहते हैं जो साधना से उतपन्न होती है और इसका अभिप्राय पीड़ा को भी लेते हैं
زَرْدی کے مترادفات
زَرْدی کے قافیہ الفاظ
زَرْدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْدی)
زَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔