تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرِیر" کے متعقلہ نتائج

زَرِیر

ایک زرد رنگ کی گھاس ، جرجان کے پہاروں میں پیدا ہوتی پُھول زرد اور گول ہوتا ہے ، رن٘گریز اس کے پُھولوں کو کپڑوں کے زرد رن٘گنے کے کام میں لاتے ہیں ؛ (مجازاً) زرد رن٘گے.

ضَرِیر

اندھا، بیمار، دبلا بد حال، نقصان زدہ، مصیبت کا مارا

ضَدِید

ضد، مخالف

جَدِید

نو، نیا، تازہ

جَدِیر

لایق، سزاوار، موافق

جَرِید

ایک قسم کا نیزہ، جو پھینکا جاتا ہے، ترکوں میں نیزہ پھینکنے کا ایک کھیل

ذَرُور

(طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے

ضَرُور

(تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقیناً

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

زَرْد

ہلدی، گیندے، سرسوں وغیرہ کا یا ان سے ملتا جلتا رن٘گ، پیلا، خلط صفرا

ضَرَر

نقصان، مضرت، زیاں، گزند

ضِرار

ضرور رسانی، نقصان پہنچانا نیز ایک مسجد کا نام جو عہدِ رسالت میں مدینے کے منافقین نے بنائی تھی جہاں وہ خفیہ طور پر جمع ہو کر اسلام کو ضرر پہنچانے کی تجویزیں طے کرتے تھے چنانچہ یہ مسجد آنحضرت صلی اللہ و سلم کے حکم سے ڈھا دی گئی تھی

ذَرارِیح

ایک قسم کے زہریلے پَردار کیڑے، جو چھوٹے بادام کے برابر ہوتے ہیں، ان کا رن٘گ سرخ اورخال سیاہ ہوتے ہیں

ذُو الرّائے

اہلِ دانش، عقلمند، دانا

ضَرّ

نقصان ، ضرر ، تکلیف .

ضارّ

نقصان پہنچانے والا، ضرر رساں

ذَرائِر

جَدِیدُ الْمَذاق

نیا ذوق رکھنے والا، جدید فیشن والا۔

زَرّاد

زِرہ بنانے والا، زِرہ باف، زِرہ ساز

جَدِید جَزِیرَہ

(جغرافیہ) جدید جزیرے وہ ہیں جو پہلے کسی براعظم سے پیوستہ تھے اور جن میں نباتات اور حیوانات اور مٹی کی وہی اقسام اب تک پائی جاتی ہیں جو اصل براعظم میں ہوں، بری جزیدہ۔

زُعْرُور

ایک قِسم کا بیر، آلو بُخارے کی ایک قِسم، جنگلی سیب.

جَدِیدُ الْعَہْد

زمانے لحاظ سے نیا، جس کو وجود میں آنے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو، نو عمر

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

جَدِیدُ الْعَہْدی

جدید العہد کا اسم کیفیت

جَدِید جَدِیَدہ

جدید (رک)۔

جَدِیدُ الِْاسْلام

وہ شخص جو نیا نیا مشرف بہ اسلام ہوا ہو ، نو مسلم .

جَدِیدُ الْخِدْمَت

وہ شخص جو نیا نیا ملازم ہوا ہو یا جس نے نیا عہدہ سنْبھالا ہو۔

جَدِیدُ الشُّیُوع

جو نیا نیا جاری ہوا ہو، نیا شائع ہونے والا۔

جَرِیدَہِ اَعْمال

انسان کا دفتر اعمال جو قیامت کے دن پیش ہوگا.

جَدِیدُ النَّشاۃ

جو نیا پیدا ہوا ہو، نوزائیدہ۔

جَرِیرَہ

چھپانے کی چیز، (مراد) گناہ

جَرِیدَہ

اخبار، صحیفہ، رسالہ

جَرِیدَۂ عالَم

دفتر روزگار، عالم، دنیا

جَرِیدَہ نِگار

اخبار لکھنے والا، اخبار نویس، رپورٹر

جَدِیدَہ

تحقیقات جدیدہ نے قطی طور پر ثابت کردیا ہے کہ کوئی شے فنا نہیں ہوتی

جَرِیدَہ نِگاری

زادِ رہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

زَادِ راہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

زِیرِ رَاں

ران کے نیچے، قابو میں، سواری میں

جَدِیدان

دن اور رات

جَدِیدِیَّت

جدیدی کا اسم کیفیت، نیا پن ہونا، نیا انداز، فکر اور نئی روشن اختیار کرنا

جَری دِل

ذَرّی

ذرا (رک) کی تصغیر

ذَرّے

ذَرّہ کی جمع یا مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ضَرّاء

ضرر، نقصان، خسارہ

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

ضَرُوری

واجب، لازمی، تاکید، اہم

ضَرُورَت

حاجت احتیاج

ضَرُور پَڑْنا

ضرورت پیش آنا ، درکار ہونا ، ضروری سمجھا جانا ۔

ضَرُوریُ الْوُجُود

(منطق) جس کا ہونا لازمی ہو ، واجب ۔

ضَرَرِ دِیوانی

ایسے حقوق کو شکست کرنا ہے جو محض بحیثیت شخصی خود حاصل ہیں

زَرْد گَڑُوواں

دھان کی فصل کو نقصان پہنچانے والا پروانہ یا سنڈی ، یہ زردی مائل پیلا ہوتا ہے اسکی مادہ کے پیٹ کا سِرا چوڑا اور اس پر زرد بالوں کا گچھا ہوتا ہے .

ضَرَرِ اِبْتِدائی

(قانون) وہ پہلا ضرر جو کسی متضرر کو پہونچا ہو ۔

ضَرَرِ شَدِید

(قانون) سخت ضرر، شدید چوٹ مثلاً بصارت یا سماعت ضائع کرنا، ہڈّی یا دان٘ت توڑنا وغیرہ

ضَرُوریُ الْعَدَم

(منطق) جس کا نہ ہونا لازمی ہو ، ممتنع .

ضَرَر دینا

نقصان پہنچانا، تکلیف پہنچانا

زَرْد پَڑْنا

خوف، دہشت یا بیماری مثلاً یرقان وغیرہ کے سبب بدن خصوصاً چہرے کا پیلا پڑ جانا

ضَرَر آوَر

نقصان دہ، مضرت رساں

ضَرَر آلْود

پر ضرر، نقصان دہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِیر کے معانیدیکھیے

زَرِیر

zariirज़रीर

وزن : 121

زَرِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک زرد رنگ کی گھاس ، جرجان کے پہاروں میں پیدا ہوتی پُھول زرد اور گول ہوتا ہے ، رن٘گریز اس کے پُھولوں کو کپڑوں کے زرد رن٘گنے کے کام میں لاتے ہیں ؛ (مجازاً) زرد رن٘گے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَرِیر

اندھا، بیمار، دبلا بد حال، نقصان زدہ، مصیبت کا مارا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone