تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَرّاع" کے متعقلہ نتائج

جَرَّہ

(لفظاً) کھین٘چنا اور ڈھکیلنا، (فلسفہ) اجسام کی کشش ورد کے مسائل کی بحث

ضَرّاء

ضرر، نقصان، خسارہ

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

زَرّاع

کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

جَرَّۂ صَغِیر

چار قسط کا وزن.

جَرّاہ

رک : جرہ

جَرّاح

(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

جَرّار

اپنی طوف کھینچنے والا، تیز رفتاری سے روکنے والا

جَرّاحی

جراح سے منسوب یا متعلق

جَرَّاحِی قِطْعَہ

جسم کا وہ حصہ جس پر عمل جراحی کرنا ہو

جَرّارہ

بڑا زہریلا لمبی دم والا بچھو جو دم کو زمین پر گھسیٹ کر چلتا ہے اور جس سے ڈنک مارتا ہے اس کے ہر بن مو سے خون جاری ہوجاتا ہے

جَرّاحَنی

۔(اردو) جراح کا مونث۔ ؎

جَرّاحانَہ

جراح (رک) سے منسوب یا متعلق.

جَرّاحِیّات

جراحی (رک) سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے.

ذَرَّۂ عَالَم

ذَرَّۂ اُمِّید

ذَرّۂ عاشِق

ذَرَّۂ پامال

ذَرَّۂ دِل

ذَرَّۂ ناچِیز

رک : ذرّہ بے مِقدار .

ذَرَّہ صِفَت

ذرّے کی طرح، چھوٹا سا، بے وقعت، ناچیز

ذَرَّۂِ آفْتاب

ذَرَّہ بِین

ذرّات کو دیکھنے کا آلہ ، ذرّات کو شناخت کرنے والا آلہ.

ذَرَّہ ذَرَّہ

تفصیل کے ساتھ.

ذَرَّہ بَھر

ذرا سا، تھوڑا سا

ذَرَّہ ظُہُور

ذرا سی جلوہ نمائی، معمولی نمود، ہلکا سا اظہار

ذَرَّہ بَذَرَّہ

تفصیل سے ، وضاحت کے ساتھ ، جزواً جزواً.

ذَرَّہ بَرابَر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا ، برائے نام.

ذَرَّہ سا

ذرا سا تھوڑا سا.

ذَرَّہ وار

ذرا سا ، تھوڑا سا .

ذَرَّہ نَواز

ذرّے کو نوازنے والا، نا چیز کی قدر کرنے والا، معمولی آدمی کا خیال کرنے والا، مشفق، مربی

ذَرَّاتی شُعاعیں

(سائنس) جب ایکس ریز کسی مادے (Meterial) پر پڑتی ہیں تو اس میں سے جو دیگر شُعاعیں خارج ہوتی ہیں اُن کی ایک قسم.

ذَرَّہ نَوازی

ناچیز کی قدر افزائی، شفقت، مہربانی

ذَرَّہ پَرْوَر

ذرّے کو نوازنے والا

ذَرَّہ پَرْوَری

(مجازاً) ناچیز کی قدر افزائی ، شفقت ، مہربانی.

ذَرّات سازی

دانہ دار بنانے کا عمل .

ذَرَّۂ بے مِقْدار

بے وقعت شے، نہایت معمولی چیز، حقیر یا ناچیز شخص

ذَرّاتی طَبِیعِیّات

ذَرَّہ را با خُورشِید چہ نِسْبَت

ذرے کا سورج سے کیا مقابلہ، ادنیٰ کا اعلیٰ سے کوئی جوڑ نہیں ہے

زَرّاق خانَہ

زَرّاد خانَہ

اسلحہ خانہ، ہتھیار گھر

زَرّاٹا

کل پُرزوں وغیرہ کے زوردار اور تیزی سے حرکت کرنے کی آواز ، لِیور کے ، نِکالتے ہی کل پُرزے بڑے زور سے دوڑنے لگیں گے اس کو زرَاٹا کہتے ہیں ، شوروغُل ، تیزی میں کام ہونا.

ذَرّات

ذَرّہ کی جمع

زَرّاقی

مکّاری، عیّاری، دھوکے بازی

ضَرّاب

سکے پر ٹھپا لگانے والا، سکہ ڈھالنے والا

زَرّاد

زِرہ بنانے والا، زِرہ باف، زِرہ ساز

زَرّاق

کیمیا گر، ماہر کیمیا

زَرّاقَہ

(سائنس) پچکاری، نلکی، نلی

ظَرّاف

بہت زیادہ ظریف، خوش طبع

مُٹّھی مُٹّھی اَنبار ، ذَرَّہ ذَرَّہ کَھنڈسار

تھوڑا تھوڑا مل کر بہت ہو جاتا ہے

مِثْقالِ ذَرَّہ

بہت چھوٹی چیز ، بہت قلیل مقدار ، ذرّہ برابر ۔

بَاطِنِ ہَر ذَرَّۂ عَالَم

یَک ذَرَّہ

ایک ذرہ ؛ بے حیثیت ، بے وجود نیز ذرا سا ۔

اَلْفا ذَرَّہ

الفاریز (رک) پیدا کرنے والا وہ ذرہ جو ہیلیم کا مرکز ثابت ہوا ہے ، الیکٹڑان .

زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے

روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَرّاع کے معانیدیکھیے

زَرّاع

zarraa'ज़र्रा'

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: زَرْع

اشتقاق: زَرَعَ

زَرّاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، بڑا کاشتکار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَرَّہ

ایک وزن ہے روغن زیتون سے۷۲ رطل اور شراس سے، اسی رطل اور شہد سے ایک سو آٹھ رطل، بعض نے کہا ہے کہ مطاق جرہ چوبیس قسط کا ہے

ذَرَّہ

کسی چیز کا نہایت چھوٹا ٹکڑا، ریزہ، مادّے کے اُن چھوٹے چھوٹے اجزا میں سے کوئی جو آفتاب کی شعاع کے ساتھ روشندان میں دکھائی دیتے ہیں

ضَرّاء

سختی، تکلیف، بدحالی، مصیبت، پریشانی

English meaning of zarraa'

Noun, Masculine

  • farmer, peasant

ज़र्रा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेती बाड़ी करने वाला, काश्तकार, बड़ा किसान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَرّاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَرّاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone