تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زیرِ نَگِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زیرِ نَگِیں کے معانیدیکھیے
زیرِ نَگِیں کے اردو معانی
صفت
- تصرّف یا اختیار میں، مطیع، محکوم، مُسَخّر ملک یا ریاست
شعر
نام آج کوئی یاں نہیں لیتا ہے انھوں کا
جن لوگوں کے کل ملک یہ سب زیر نگیں تھا
دونوں عالم ہیں جس کے زیر نگیں
دل اسی غم کی راجدھانی ہے
اک ازاں جملہ اب سکندر تھا
تھی یہ سب کائنات زیر نگیں
English meaning of zer-e-nagii.n
Adjective
- subjugated, submissive, under the authority (of )
ज़ेर-ए-नगीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वशीभूत, अधिकार के तहत, अधीन, शासनाधीन, मातहत देश या प्रदेश
زیرِ نَگِیں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زیرِ نَگِیں)
زیرِ نَگِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔