تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذی عِزَّت" کے متعقلہ نتائج

ذی

حیثیت، بضاعت

زِیسْت

زندگی، حیات

زیں

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

زِینِیا

(نباتیات) ایک مرکب پودا، جس میں گہرے سُرخ اور دوسرے رنگوں کے پُھول آتے ہیں، نیز اس پودے کا پھول

زِینَت

خوبصورتی، آرائش، زیبائش، آراستگی، سجاوٹ

زِین

چمڑے وغیرہ کی وہ نشست جو سوار کے بیٹھنے کے لیے گھوڑے کی پیٹھ پر کَسی جاتی ہے، کاٹھی، چار جامہ

زِیرَہ

ایک پودا جس کے گُچّھے دار پُھولوں سے جھڑنے والے مہین لمبوترے بیج گرم مسالے کے اجزا میں شامل ہیں

زِیج

جنتری جس میں سیّاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکاتِ سیّارگان کی جدول

ذِیب

بھیڑیا، گُرگ

زِیٹ

یاوہ گوئی، فضول گفتگو

زِیل

چیخ کی سی آواز، تیز باریک آواز، تیز سُر

زیرکی

دانائی، عقلمندی، ہوشیاری، فہم و فراست

ضِیق

تنگی گھٹن

زِیچ

جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلمبند کی جاتی ہیں، تقویم، حرکات سیارگان کی جدول

ذی بال

مہتم بالشان، عظیم

ذی جاہ

صاحبِ جاہ، مرتبہ والا، عالی رُتبہ، شان و شوکت والا

ذی ہوش

سمجھدار، عقلمند، ذہین، عاقبت اندیش، ہوشیار

ذیشان

۱. شان و شوکت والا ، باعظمت ، عالی منزلت .

ذی حِس

قوّتِ حس رکھنے والا، جاندار جس کی حِس باقی ہو

زِیرَگی

(نباتیات) پھول کے زیرہ دانے کا کلغی تک منتقل ہونے کا عمل، بارداری

زِیٹَک

بےحمیّت، کوتاہ قد

زِیٹِیا

بے سروپا کی باتیں کرنے والا، یاوہ گو، گپّی

زِیبَقی

پارے کی مانند ایک رطوبت جو نزول الماء موتیا بند کی ایک قسم ہے

زِیبَق

سیماب، پارا

ذی رُوْح

جان دار

ذی عَقْل

سمجھ دار، عقلمند

ذی فَہْم

سمجھدار، عقلمند، باشعور، دانا، دوراندیش، ذہین، پیش بیں

زِیطاقی

اَگر یعنی عود کی قسموں میں سے ایک قسم

زِیجات

زِیج (رک) کی جمع.

ذی نَفَس

زندہ، بقید حیات

زِیسْتَنی

زِینْہاری

خوف ، ڈر.

ذی حَیات

جاندار، زِندہ، بقیدِ حیات

ذی کَمال

صاحب کمال، ہنرمند

ذی آبْرُو

آبرو والا، عزت دار

ذی حَشَم

غلاموں اور خادموں کا مالک، صاحبِ حشمت

ذی شَرَف

بُزرگی والا، عِزّت والا

ذِی رَحِم

رک : ذُوالارحام .

زِیرَکانَہ

دانشمندانہ، فراست آمیز

ذی وَقار

سنجیدہ، معزز، صاحب منزلت

ذِی قَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارھواں مہینہ

ذی شُعور

سمجھ دار، ہوشیار، عقل مند، دانا

ذی حَوصلَہ

باہمت، دلیر، جرأت مند

ذِی فِراسَت

سمجھدار، عقلمند، باشعور، دانا، دوراندیش، ذہین، پیش بیں

ذی اِعْتِبار

بھروسے کے لائق، قابل اعتماد، معتبر

زِین دار

گھوڑے کی زِین اور ساز وغیرہ کی نگہداشت کرنے والا مُلازم.

ضِیقُ الصَّدْر

ضیق النفس، سانس تنگی سے آنے جانے کا مرض، دمے کی بیماری، دمہ

زِین ساز

زین دوز، چار جامہ بنانے والا

زِین ہونا

گھوڑے پر سوار ہونا

زِیسْت بَھر

زندگی بھر، تمام عمر، تاحیات

زِینَہ دار

(کاشتکاری) زِینوں کی طرح ایک دُوسرے سے اون٘چا کھیت

زِیرَہ دان

(نباتیات) زر ریشے کا وہ حِصّہ جس میں زِیرہ ہو

زِینَت دِہ

زِین کَرنا

گھوڑے پر زِین کَسنا

زِیرَۂ گُل

(باغ پانی) سرخی مائل زرد رنگ کا زِیرہ جو گُلاب کے بیچ میں اور بعض دوسرے پُھولوں میں بھی ہوتا ہے - اس کو زر ریشہ اور زِیرہ گل بھی کہتے ہیں.

ضِیق کَرنا

عاجز کرنا، پریشان کرنا

زینَت کَدَہ

تزئین و آرائش والا مکان وغیرہ، محبوب کی رہائش

زِین کَسْنا

گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر زِین رکھنا، سواری کے لیے تیّار کرنا

زِینَت گَری

آراستہ کرنا، بناؤ سِن٘گار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذی عِزَّت کے معانیدیکھیے

ذی عِزَّت

zii-'izzatज़ी-'इज़्ज़त

اصل: عربی

وزن : 222

ذی عِزَّت کے اردو معانی

صفت

  • معزز، عِزّت دار

English meaning of zii-'izzat

Adjective

ज़ी-'इज़्ज़त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रतिष्ठित, माननीय, इज़्ज़तदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذی عِزَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذی عِزَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone