تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا" کے متعقلہ نتائج

زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا

جان سے بیزار ہونا، مصیبت میں زندگی بسر کرنا

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

زِنْدَگی سے بَتّن٘گ ہونا

جان سے بیزار ہونا، مصیبت میں زندگی بسر کرنا

زِنْدَگی سے بیزار ہونا

زِندگی سے تن٘گ ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

زِنْدَگی سے خَفا ہونا

زندگی سے تنگ ہونا، بیزار ہونا

زِنْدَگی سے یاس ہونا

جینے سے مایوس ہونا، جان سے نا امید ہونا

زِنْدَگی سے سیر ہونا

جینے کو دل نہ چاہنا، زندہ رہنے کی خواہش ختم ہوجانا، جینے سے دل بھرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا کے معانیدیکھیے

زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا

zindagii se batang honaaज़िंदगी से बतंग होन

محاورہ

زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا کے اردو معانی

  • جان سے بیزار ہونا، مصیبت میں زندگی بسر کرنا

ज़िंदगी से बतंग होन के हिंदी अर्थ

  • जान से उचाट होना, कठिनाई में जीवन व्यतीत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words