تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"'जिगर'" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"'जिगर'" کے متعقلہ نتائج
جِگَر
وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی
جِگر جِگر دِگر دِگر
(مثل) اپنا اپنا ہی ہے غیرغیر ہی ہے یعنی بیگانہ کبھی یگانہ نہیں ہوسکتا، (فارسی میں جگر جگر ست دگر دگر)
سوخْتَہ جِگَر
سوختہ جاں، سوختہ دل، افسردہ و پژمردہ، مصیبت زدہ، آفت زدہ، کنایۃً: عاشق مہجور، دل جلا عاشق
جِگَر جِگَر ہے دِگَر دِگَر ہے
اپنا اپنا ہی ہے غیر غیر ہی ہے ،بیگانہ کبھی یگانہ کے برابرنہیں ہو سکتا۔
ضُعْفِ جِگَر
جگر یا کلیجے کے فعل کا بگڑ جانا، کلیجے کی ناطاقتی، جگر کی وہ حالت جس میں قوّتِ جاذبہ کم ہو جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔