تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",ALaO" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",ALaO" کے متعقلہ نتائج
لا اِلَہ کا پَرْچَم لَہْرانا
عَلَم توحید بلند کرنا ، اسلام کا جھنڈا لہرانا ، دین اسلام کی تبلیغ کرنا ، اسلام پھیلانا .
لاؤ
چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.
صَلِّ علیٰ پَڑھْنا
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).
وَ قِس عَلیٰ ہٰذَا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اور اسی پر اور باتوں کا بھی قیاس کرلیا جائے، وعلیٰ ہذا القیاس
اَشْہَدُ اَنْ لَا اِلٰہ
کلمۂ طیبہ کے ابتدائی الفاظ، مراد پورا کلمہ یعنی اَشْہَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اَلِّا اللہ مُحِّمَدٌ رِّسُوْلُ اللہ (میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (صلعم) اس کے رسول ہیں)
قِس عَلٰی ہٰذا
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) اسی پر اور چیزوں کو قیاس کرو، اسی سے اندازہ کرو، کچھ باتیں بیان کر کے یہ جملہ دینے سے یہ مطلب ہوتا ہے کہ اسی طرح کی اور باتیں خود سمجھ لو
اَلمَرءُ یَقِیسُ عَلیٰ نَفْسِہ
(لفظاً) آدمی اپنے نفس پر قیاس کرلیتا ہے ، (مراداً) جو ایسا یا جن حالات میں ہوتا ہے ویسا یا ان حالات میں دوسرے کو سمجھنے لگتا ہے .
à la carte
لفظاً کا رڈ کے مطابق (جس پر ہرچیزکے علاحدہ دام لکھے ہوں اور حسب منشا انتخاب کیا جائے ) نہ کہ کسی مقررہ یا بندھے ٹکے طعام نامے کے ۔.
اَلنّاسُ عَلیٰ دِیِن مُلوکِہِم
لوگ عموماً لباس اور نشست و برخاست وغیرہ کے آداب میں اپنے بادشاہ حکومت امرا یا بزرگوں کے طور طریقے کی پیروی کرتے ہیں
صَلِّ علیٰ کَہْنا
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔