تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",BIU" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",BIU" کے متعقلہ نتائج
باع
دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ
بَہ
فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ
مَمسُوسَہ بَہ
جس کی وجہ سے چنگل مارا جائے یا گرفت میں لایا جائے ؛ (تصوف) حقیقت انسانی جس سے آسمان و زمین قائم ہیں
تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال
تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.
ہَر کَس را فَرزَندِ خُود بَہ جَمال نَمایَد و عَقل خُودَ بکَمال
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کو اپنا بیٹا خوبصورت معلوم ہوتا ہے اور اپنی عقل کامل معلوم ہوتی ہے
کَبُوتَر با کَبُوتَر باز با باز
اس کا پہلا مصرعہ ہے "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔