تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",HUd" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",HUd" کے متعقلہ نتائج
ہُد ہُد
مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد
ہُد ہُد کے لَہُو سے تَعوِیذ لِکھنا
جس سے محبت ہو اسے تابع کرنے کا ٹوٹکا کرنا ، تسخیر حب کا نقش لکھنا ۔
مَعْہُود ذِہْن
(قواعد) وہ اسم نکرہ جو ذہن متکلم یا مخاطب میں کسی خاص شخص کے متعلق ہو ، مثلا ً علامہ سے مراد اقبال لی جائے یا چچا سے غالب مراد لی جائے
عَہْد توڑْنا
قول و قرار ختم کرنا، وعدے پر قائم نہ رہنا، عہد شکنی کرنا، وعدہ کرکے بدل جانا، اقرار سے پھرجانا
عَہْد بَندْھنا
قول و قرار ہونا، اقرار ہونا، پختہ وعدہ کیا جانا، کسی بات پر قائم رہنے یا بجا لانے کے متعلق پختہ وعدہ ہونا
وَحْشَت کا عَہْد
(عمرانیات) تاریخ انسانی کا دور قدیم جس میں انسان ابتدائی تہذیبی مدارج طے کر رہا تھا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔