تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنڈ" کے متعقلہ نتائج

ہُنڈ

جمع کرنے یا جمع ہونے کی حالت

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہُنڈیت

ہنڈے بھاڑے والا ، ٹھیکے دار ، مستاجر

ہُنڈارا

بھیڑیا ، گرگ

ہُنڈار

(پورب) بھیڑیا، گرگ، ہنڈارا

ہُنڈاوَن

کمیشن کی وہ رقم جو روپیہ بھیجنے کے عوض مہاجن لیتا ہے، ہنڈی کی اجرت، ہنڈی کرائی

ہُنڈِیاں

ہنڈی (رک) کی جمع ۔

ہُنڈی والا

ہُنڈی بَہی

وہ کتاب جس میں سے ہنڈی کاٹ کردی جائے، چیک بک

ہُنڈی کرنا

۔ ساہو کا ر کے ذریعہ ایک جگہ سے دوسری جگہ روپی پہونچانا۔

ہُنڈی پِٹنا

ہنڈی کی رقم مل جانا، ہنڈی کا روپیہ وصول ہونا، ہنڈی کا بھننا

ہُنڈی کَرانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ کے لیے رقعہ یا چیک بھیجنا ، ساہوکار کے ذریعے رقم بھجوانا ۔

ہُنڈی بھیجنا

کسی شخص کے نام رقعہ بھیجنا کہ حامل رقعہ کو روپیہ ادا کیا جائے

ہُنڈی بُھنانا

ہنڈی کا روپیہ وصول کرنا ۔

ہُنڈوی بَٹنا

ہنڈی کا رقم میں تبدیل ہونا ، ہنڈی کا بھننا ۔

ہُنڈا بھاڑا

واپسی کا کرایہ، مال لے جانے کا معاہدہ، کرائے کا تصفیہ

ہُنڈی بِھجوانا

کسی شخص کے نام رقعہ بھیجنا کہ حامل رقعہ کو روپیہ ادا کیا جائے ۔

ہُنڈِیاں بَٹنا

کثرت سے روپیہ تقسیم ہونا

ہُنڈی پَر بیچی لِکھنا

ہنڈی کو ادائی کے لیے کسی کے پاس بھیج دینا

ہُنڈی مِیْعادی

وہ ہنڈی جس کا روپیہ ایک خاص میعاد کے بعد ادا کیا جائے

ہُنڈی دَرشنی

ایسی ہنڈی جس سے بہت جلد یا فوراً رقم وصول ہوجائے، وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے

ہُنڈی پَہ ہُنڈی آنا

(کسی ملک سے) بہت روپیہ پیسہ بھیجا جانا ۔

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

ہُنڈی سِیاہ جوگ

وہ ہنڈی جس کا روپیہ کچھ میعاد پر ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنڈ کے معانیدیکھیے

ہُنڈ

hu.nDहुंड

وزن : 2

موضوعات: مہاجنی

ہُنڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمع کرنے یا جمع ہونے کی حالت

اسم، مذکر

  • شیر، شیر ببر
  • ہندوستان کا ایک قدیم قبیلہ

صفت

  • جس کی ڈالیں یا پتیاں کٹ، گر یا جھڑ گئی ہوں
  • جس کا ایک یا دونوں ہاتھ کٹے ہوں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हुंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जमा करने या जमा होने की स्थिति

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाघ, व्याघ्र
  • भारत की एक प्राचीन बर्बर जाति

विशेषण

  • जिसकी डालें या पत्तियाँ कट, गिर या झड़ गई हों
  • जिसका एक या दोनों हाथ कटे हुए हों

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words