تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Iibj" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Iibj" کے متعقلہ نتائج
اِدَھر دال اُدَھر چاوَل ، بِیج میں کُھٹ
بچوں کا روزمرہ : کھیل میں کسی رفیق سے اظھار ناراضی کے موقع پر مستعمل. .
ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.
مُقَدَّمَہ باز
بہت مقدمہ لکھنے یا لڑنے والا، ذرا ذرا سی بات پر مقدمہ کر دیتا ہو، جو مقدمہ بازی بہت ہوشیار ہو
گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ
طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.
اَکَڑْ باز
شیخی خورا، شیخی باز، اکڑ تکڑ دکھانے والا، مغرور، گھمنڈی، طاقت کے گھمنڈ پر لڑنے مرنے کو تیار
بازُو دَعْویٰ
(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔