تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",MNaH" کے متعقلہ نتائج

مُنھ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مُنہ پھاڑے دَوڑنا

رک : منھ پسار کر دوڑنا ؛ سخت خفا ہونا ۔

مُنہ سے مُنْہ بِھڑانا

پیار کرنا ، بوسہ لینا ۔

منہ پھاڑ کر دوڑنا

کسی چیز کے لینے کی خواہش میں منہ کھول کر جلدی سے آنا

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

چھوٹا منہ، بڑا نوالہ

حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کرنا

مُنہ ہی مُنْہ میں بَڑبَڑانا

رک : منھ ہی منھ میں باتیں کرنا ۔

مُنہ ہی مُنہ میں پَڑھنا

زیر لب پڑھنا ، اس طرح پڑھنا کہ کوئی اور آواز نہ سنے ۔

ہَوائِیاں مُنْھ سے اوڑنا

رک : ہوائیاں منھ پر اڑنا ۔

مُنْھ پَر ہَوائِیاں اُڑْنا

be confounded, look blank or astounded

ہَوائِیاں مُنھ پر اُڑنا

چہرہ زرد یا سفید ہوجانا ، چہرہ اتر جانا ۔

مُنہ پَر ہَوائیاں اُڑنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

مُنہ پھاڑ پَنجے جھاڑ

(مجازاً) زبان دراز اور جھگڑالو ؛ حجتی ، بدکلام ، بدتمیز ۔

سَر جھاڑ مُنْھ پَہاڑ

بال بِکھرائے، بغیر کنگھی کیے، بغیر سنورے، اُجڑی ہوئی حالت میں

دُھواں مُنہ سے چھوڑنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

چہرے پر ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہوجانا

مُنہ تُڑوانا

کسی سے کسی کی بہت پٹائی کروانا ۔

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

منھ کاٹ دینا ، عموماً پان چونے وغیرہ کا منھ میں زخم یا خراش ڈال دینا.

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

۔متعدی۔

مُنہ پَر پَپڑِیاں بَندھنا

گرمی یا پیاس کے باعث ہونٹ وغیرہ خشک ہوجانا نیز چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

مُنہ سَفَید پَڑ جانا

چہرے کا رنج و غم یا خوف اور فکر سے رنگ اُڑجانا

مُنْھ کے لَچَّھن جَھڑنا

۔ دیکھو مُنھ کی لوئی اُتر جانا۔

مُنہ پَر ہَوائی اُڑنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

رَفاقَت سے مُنہ موڑنا

ساتھ چھوڑنا، بیشتر نفی کے ساتھ

جیسا منھ ویسا تھپڑ

جیسا کوئی کام کرتا ہے ویسا ہی اسے نتیجہ ملتا ہے

بڑوں کا بڑا ہی منہ

بڑوں کی فرمائش بھی بڑی ہوتی ہے

مُنہ دُھواں دُھواں ہونا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

کسی تیز چیز خصوصاً چونے سے منھ بہت کٹ جانا.

مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

۔جب پان کی گلوری میں چونا زیادہ ہوتا ہے۔ مُنھ کٹ جاتاہے اور اس کو مُنھ کے ٹکڑے ہوجانا سے تعبیر کرتے ہیں۔ دیکھ لو چوٗنا کتھے سے زیادہ نہ ہو کہ مُنھ کے ٹکڑے اڑجائیں۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو ڈالو

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

مُنہ کے لَچَّھن جَھڑْنا

رک : منہ کی لوئی اترنا ، بے شرم ہوجانا.

جَیسا مُنہ وَیسا تَھپَّڑ

جو شخص جس لائق ہو اس کے ساتھ ویسا ہی سلوک ہوتا ہے

مُنْھ پاؤں پَر رَگَڑْنا

۔ (کنایۃً) منّت سماجت کرنا۔ ؎

مُنہ پَر قُفل چَڑھنا

منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

سَڑا مُنھ سوندھنا کَرْنا

عیبوں کو ہنر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرنا ۔

مُنہ موڑ دینا

رخ بدل دینا ، منھ پھیر دینا ، ٹالنا (عموماً طوفان کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ توڑ جَواب

ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا جواب، دانت کھٹے کر دینے والا یا دنداں شکن جواب

مُنہ کَڑوا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا نیز طبیعت مکدر ہونا ، مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ۔

مُنھ کَڑوا ہونا

find something unpalatable or disagreeable

چھوٹا منہ، بڑی بات

اپنی لیاقت سے زیادہ بڑی بات کرنا، حوصلہ سے زیادہ دعویٰ کرنا، بزرگوں کے سامنے جرأت کا مظاہرہ کرنا

ہَوائِیاں مُنْھ پَر اُڑتی ہَیں

۔ چہرہ زرد ہوگیا ہے۔؎

مُنھ میں پَڑنا

۔۱۔کھانے میں آنا۔ مُنھ میں جانا۔ ۲۔(بات کے لئے) مشہور ہونا۔ زبان زد ہونا۔ پھیلنا۔

مُنھ میں پڑھنا

چپکے چپکے پڑھنا، آہستہ پڑھنا جو دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے

اَپنا مُنہ تُڑواو

(طنزاً) تم اس قابل کہاں، اس لائق تو ہو لو

مُنہ چِڑا دینا

رک : منہ چڑانا ۔

مِینہ کی بوچھاڑ

بہت تیز بارش ۔

مُنْہ بِگاڑ دینا

۔۱۔ چہرہ بگاڑ دینا۔ پھپڑ یا جُوتوں سے مُنھ سُجا دینا۔ مار مار کر چہرے کو زخمی کرنا۔ ۲۔مُنھ کا ذائقہ خراب کردینا۔ ۳۔ ذلّت دینا۔

جِتْنا بَڑا مُنْھ اُتْنا بَڑا نِوالا

جتنا زیادہ خرچ اتنی آمدنی .

مُنھ توڑ کے جواب دینا

صاف جواب دے دینا، بے باکانہ جواب دے دینا

مُنہ پَر چِھینکا چَڑھنا

چھینکے سے منھ باندھا جانا نیز منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

مُنھ چُوم کے چھوڑْ دینا

ذلیل و شرمندہ کرکے چھوڑ دینا، کام نکال کے الگ کرنا، حقیر جاننا

مُنہ توڑ کے جَواب دینا

بے رو رعایت جواب دینا ، بیباکانہ جواب دینا ، دنداں شکن جواب دینا ۔

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

مُنہ پانووں پَر رَگَڑْنا

منت سماجت کرنا ۔

منہ سفید پڑا ہو جانا

چہرہ فق ہو جانا، رنگ اڑ جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone