تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

۔جب پان کی گلوری میں چونا زیادہ ہوتا ہے۔ مُنھ کٹ جاتاہے اور اس کو مُنھ کے ٹکڑے ہوجانا سے تعبیر کرتے ہیں۔ دیکھ لو چوٗنا کتھے سے زیادہ نہ ہو کہ مُنھ کے ٹکڑے اڑجائیں۔

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

کسی تیز چیز خصوصاً چونے سے منھ بہت کٹ جانا.

ہاتھ کے توتے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھوں کے طوطے اُڑ جانا

حواس باختہ ہو جانا، بدحواس ہو جانا، حیرت زدہ ہو جانا

ہاتھوں کے توتے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

ہاتھوں کے مور اُڑ جانا

رک : ہاتھوں کے توتے/ طوطے اُڑ جانا/اڑنا .

مُنھ تَک کے رَہ جانا

۔حیرت سے خاموش رہ جانا۔ ؎

عَقْل کے طوطے اُڑ جانا

گھبرا جانا، اوسان خطا ہوجانا، حواس باختہ ہوجانا

مُنھ پَر فاختہ اُڑ جانا

(دہلی) مُنھ فق ہوجانا، چہرہ پر ہوائیاں اُڑنے لگنا

گور کے مُنھ کا نِوالا ہو جانا

مر جانا ، جان دینا

مُنہ کے کَوّے اُڑ جانا

منھ فق ہوجانا.

مُنہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

مَغْز کے کِیڑے اُڑ جانا

۔لازم ۔؎

کانوں کے پَرْدے اُڑ جانا

بہت شور و غل ہونا ، ناقابل برداشت شور مچنا ، شور و غل کی انتہا ہونا ، متواتر زوردار آواز سے قوّتِ سماعت متاثر ہونا ، شور و غُل سے کانوں کو صدمہ پہنچنا.

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

دانَہ اُڑ کے مُنھ میں نَہیں گَیا

خوراک سے محروم ہے، کھانا نہیں ملا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

mu.nh ke Tuk.De u.D jaanaaमुँह के टुकड़े उड़ जाना

مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا کے اردو معانی

  • ۔جب پان کی گلوری میں چونا زیادہ ہوتا ہے۔ مُنھ کٹ جاتاہے اور اس کو مُنھ کے ٹکڑے ہوجانا سے تعبیر کرتے ہیں۔ دیکھ لو چوٗنا کتھے سے زیادہ نہ ہو کہ مُنھ کے ٹکڑے اڑجائیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کے ٹُکڑے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words