تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

۔متعدی۔

مُنہ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

منھ کاٹ دینا ، عموماً پان چونے وغیرہ کا منھ میں زخم یا خراش ڈال دینا.

کان کے پَردے اُڑا دینا

۔شور وغل سے ایسا صدمہ پہونچا کہ سماعت میں فرق آجائے۔ ؎

مُنْھ بَھر کے گالِیاں دینا

۔فحش بکنا۔ سخت اور قابل شرم گالیاں دینا۔ (محصنات) نوکروں اور گھر کی لونڈیوں کو کیا زیبا تھا کہ یوں مُنھ بھر بھر کر گالیاں دیں۔

طَبْقے زَمِین کے اُلَٹ دینا یا اُڑا دینا

ہل چل مچا دینا ، برباد کر دینا تباہ کر دینا .

زَمِین کے طَبْقے آسْمان پَر اُڑا دینا

تہ و بالا کر دینا، غدر ڈال دینا، قیامت برپا کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا کے معانیدیکھیے

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

mu.nh ke Tuk.De u.Daa denaaमुँह के टुकड़े उड़ा देना

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا کے اردو معانی

  • ۔متعدی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ کے ٹُکڑے اُڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words