تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",Mlni" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",Mlni" کے متعقلہ نتائج
چُوڑیاں مَولْنا
چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.
روغَنِ قاز مَلنا
بہلانا پُھسلانا، چکنی چپڑی باتیں کرنا، مطلب براری کے لیے خوشامد درآمد کرنا، دھوکا دینا
سِینگ کَٹا کَر بَچْھڑوں میں مِلنا
بڑی عمر کے آدمی کا چھوٹوں کی صحبت میں شریک ہونا ، بڑا ہوکر بچّوں کی سی حرکتیں کرنا .
دو ٹُکْڑے کھانے کو مِلْنا
کھانے پینے کا معمولی بندوبست ہونا ، غریبی اور افلاس میں زندگی گُزارنا ، مشکل سے گُزر بسر ہونا .
پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا
پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .
وَظِیفَہ مِلنا
لائق طالب علم کو تعلیم جاری رکھنے کے لیے رقم ملنا نیز مستحق کو گزارے کے لیے رقم ملنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔