تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",OVh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",OVh" کے متعقلہ نتائج
رَہے تو واہ واہ، نَہ رَہے تو واہ واہ
جب کسی کے جانے یا کسی کے رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، تو بولتے ہیں.
واہ واہ گِرگِٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
واہ واہ گِھرگِھٹ کا بَچَّہ تانا شاہ
ادنیٰ شخص اور یہ عالی دماغی ، کمینے کو دیکھو کیسا عالی دماغ بنا ہے ؛ ادنیٰ کا کنگال ہو کر عالی دماغ بننا
واہ واہ ہونا
تعریف وتوصیف ہونا، شہرت ہوتا، نام ہونا، (مراۃ العروس) اس وقت تو خوب ہر طرف سے واہ واہ مچی مگراب گھر میں کھانے تک کو نہیں
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
جَہاں گائے وَہاں گائے کا بَچْھڑا
جہاں مالک وہیں اس کے ساتھی ، جہاں فائدے کی چیز ہو وہاں سب جمع ہوتے ہیں.
سُوئی جَہاں نَہ جاوے وَہاں سُوا گُھسیڑْنا
زیادتی یا زبردستی کرنا ، بیجا دباؤ ڈالنا ، حیثیت سے زیادہ زیر کرنا.
وَہِیں کا وَہِیں
رک : وہیں (معنی نمبر ۲) ؛ اُسی جگہ پر ؛ اُسی ایک حالت پر ، ویسا ہی جیسے پہلے تھا نیز ساکت ، جما ہوا (مذکر کے لیے) ۔
جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول
جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں
جَہاں سیر وَہاں سَوائی
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جہاں جائے بُھوکا، وہاں پڑے سُوکھا
مصیبت زدہ کو ہر جگہ مصیبت لاحق ہوتی ہے، بدنصیب کی قسمت ہر جگہ ساتھ رہتی ہے
جَہاں سَو وَہاں سَوائے
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جَہاں سَو وَہاں سَوائے
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں
۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔
جَہاں کا مُردَہ وَہِیں گَڑتا ہے
جہاں کا جھگڑا ہوتا ہے وہیں ختم ہوتا ہے، جہاں جھگڑا ہو وہاں کی رسوم کی مطابق فیصلہ ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔