تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَہاں کے معانیدیکھیے
وَہاں کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - فعل متعلق
- اُس جگہ، اُس مقام پر، اُدھر، اُس طرف، جگہ پر، اُسی طرح، اُسی صورت سے، اُسی کے ساتھ ساتھ
- (اُس کے) یہاں، (اُس کے) ہاں، (اُس کے) گھر پر یا شہر وغیرہ میں
شعر
ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی وہاں جینے کی پابندی
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
سمجھے گا آدمی کو وہاں کون آدمی
بندہ جہاں خدا کو خدا مانتا نہیں
English meaning of vahaa.n
Sanskrit, Hindi - Adverb, Inexhaustible
- there, thither, yon, yonder
वहाँ के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण, अव्यय
- (इस के) यहां, (इस के)हाँ, (इस के) घर पर या शहर वग़ैरा में, उस अवसर, बिंदु या स्थिति या स्थान पर
- उस विदु या स्थिति पर। जैसे-उसे इतना बढ़ कर रुक जाना चाहिए था, पर वह वहाँ रुका नहीं, बल्कि आगे बढ़ता चला गया, उस स्थान में। उस जगह, उधर, इस तरफ़
وَہاں کے قافیہ الفاظ
وَہاں کے مرکب الفاظ
وَہاں سے متعلق دلچسپ معلومات
وہاں ’’یہاں‘‘ کے معنی میں ’’وہاں‘‘ مثلاً ’’ان کے وہاں آج دعوت ہے‘‘ اب بہت کم بولا جاتا ہے۔ اس کا ترک بہتر ہے۔ دیکھئے، ’’ہاں‘‘، ’’یہاں‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَہاں)
وَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔