تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",PEO" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",PEO" کے متعقلہ نتائج
پَو
(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .
بُھو پا
دنیا کو پالنے والا ، دنیا کا محافظ ، خدا ، بھگوان ، بادشاہ ؛ سلطان ؛ راجہ ، مالک زمین ، بھوج کا راجہ .
کَشِید پا
ایک دانوجس میں میں اپنا بایاں ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنے بائیں پنجہ سے حریف کا داہنا موزہ اپنی طرف کو کھینچ کر فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتے ہیں.
دُوال پا
ٹھگ، ایک قوم جس کی ٹانگَیں بہت پتلی ہوتی ہیں یہ اپنے آپ کو بیمار ظاہر کر کے مسافروں کے کندھوں پر سوار ہو کر ان کا گلا ٹانگوں سے گھونٹ ڈالتے ہیں
کھیل پا
(امراضیات) ایک متعدی بیماری جو مرطوب علاقوں میں ایک قسم کی پھپھوندی سے پیدا ہوجاتی ہے ، پیروں کا داد (کھیل یا نام اس لیے دیا گیا کہ اس کا شکار عموماً کھیلنے کودنے والے ہوتے ہیں).
قَینچ پا
(معماری) ایک آلہ جس کے ذریعے بھاری بوجھ وغیرہ اٹھا کر ڈالتے ہیں ، یہ دو بلیاں ہوتی ہیں جن کے سرے اوپر سے بندھے ہوئے اور ٹانگیں الگ ہوتی ہیں (عموماً یہ اصطلاح جہاز رانی میں مستعمل ہے)
کاذِب پا
(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔