تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا جانا" کے متعقلہ نتائج

پا جانا

تاڑ لینا ، بھان٘پ لینا .

جَگَہ پا جانا

گنجائش ملنا،نشست حاصل ہونا

مَوْقَعْ پَا جَانَاْ

محل پاجانا، مہلت پا جانا

ہَلْدی کی گِرَہ پا کَر پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کے پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

نَظروںسے پا جانا

تیور دیکھ کر جان لینا ، نگاہوں سے دل کا مدعا سمجھ لینا ۔

مَنزِلِ مَقصُود پا جانا

اصل مراد حاصل کر لینا ۔

دِل کی بات پا جانا

راز جان لینا، خواہش معلوم کر لینا

دَسْت و پا پُھول جانا

رک : ہاتھ پان٘و پُھول جانا .

دَسْت و پا چُھٹ جانا

طاقت نہ رہنا ، ہاتھ پان٘و کا دم نکلنا .

جان پا جانا

ترو تازہ ہونا ، رونق آجانا ، زندہ ہوجانا.

پھانسی پا جانا

رسی کے پھندے کے ذریعے سے بطور سزا مارا جانا.

کَہْنے پَہ جانا

کسی کے کہنے پر عمل کرنا ، کہے میں آنا ، بہکانے میں آنا.

ہَٹ پَہ آ جانا

ضد پر آجانا ، اَڑ جانا ؛ اپنی بات منوانے پر اُتر آنا ۔

لَمْبے پَہ جانا

(عقل یا غور و فکر کی) دور تک رسائی ہونا ، گہری بات کا مفہوم سمجھنا ، اصل حقیقت تک پہنچنا .

رَسْتے پَہ آ جانا

غلطی یا غلط کاری کو چھوڑ کر راستی اختیار کرنا ، بگڑنے کے بعد سُدھر جانا ، کہا مان لینا ، ٹھیک ہونا ، دُرُست ہونا

راسْتے پَہ آ جانا

نیک بن جانا ؛ سلامت روی اختیار کرلینا ، سیدھا راستہ اختیار کرنا ؛ توبہ کر لینا .

دَم پَہ بَن جانا

ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

مُنہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مِیٹھی باتوں پَہ جانا

پیار کی باتوں پر دھوکا کھانا ، نرم نرم باتوں کی وجہ سے پھنس جانا ۔

دَم ہونٹوں پَہ آ جانا

نزع کا عالم ہونا، دم لبوں پر آنا

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

دَم پَہ چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

مُنہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

مُنہ پَہ زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

مُنہ پَہ کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

بِلّی کی آنکھوں پہ پَنْجَہ نَہ رَکھا جانا

بے شرمی اور بے مروتی عمل میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پا جانا کے معانیدیکھیے

پا جانا

paa jaanaaपा जाना

پا جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تاڑ لینا ، بھان٘پ لینا .
  • حاصل کرلینا ، پالینا.
  • سمجھ لینا ، دریافت کرلینا.
  • ؎ سمجھ لینا حاصل کرچکنا (فقرہ)میں اپنا روپیہ کوڑی کوڑی پاگیا بھگتنا (فقرہ) وہ اپنے کئےکی سزا پا گیا
  • قرائن سے نتیجہ نکال لینا ، اشارے کناے سے جان لینا .
  • مل جانا (کسی چیز کا) .

English meaning of paa jaanaa

Intransitive verb

  • guess correctly, discover a secret, see through, get the hang of

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone