تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا لینا" کے متعقلہ نتائج

پا لینا

قرائن سے نتیجہ نکال لینا، اشارے کناے سے جان لینا

مَقْصَد پا لینا

مدعا حاصل کر لینا ، مطلب پورا ہونا ۔

مَنصَب پا لینا

عہدہ پانا ، کوئی مقام ، حیثیت یا مرتبہ حاصل کرنا ۔

سَر ہَتھیلی پَہ لینا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا ۔

مُنہ پَہ سِپَر لینا

ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔

مَنزِل پَہ جا کے دَم لینا

بغیر رُکے منزلِ مقصود پر پہنچنا ؛ مقصد میں کامیاب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پا لینا کے معانیدیکھیے

پا لینا

paa lenaaपा लेना

محاورہ

مادہ: پا

پا لینا کے اردو معانی

  • قرائن سے نتیجہ نکال لینا، اشارے کناے سے جان لینا
  • تاڑ لینا، بھانپ لینا

English meaning of paa lenaa

  • secure, obtain, receive
  • understand, guess, see the point

पा लेना के हिंदी अर्थ

  • अनुमान से परिणाम निकाल लेना, इशारे किनाए (संकेत) से जान लेना
  • ताड़ लेना, भाँप लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words