تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُو" کے متعقلہ نتائج

پُو

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پُونگی

(مجازاً) جوگی ، سن٘کھ بجانے والا فقیر.

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پُورَہ

چھوٹی بستی، محلّہ، (مرکبات میں مستعمل) جیسے: مغل پورہ، باغبان پورہ

پُوچھ

پرسش، باز پرس، استفسار، دریافت، واقفیت

پُورے

پُورا

طاقت، برتا، مقدرت، بھروسا

پُورَو

آگے ہونے والا ، سامنے ہونے والا ؛ پہلا ، اگلا ، سب سے اگلا ؛ مشرقی ؛ گذشتہ ، گزرا ہوا ؛ پیشتر ؛ مقدم ، پیشیں ، سابقہ ، اول ، پہلے کا ، ابتدائی .

پُورْنا

بننا (جالے وغیرہ کا)

پُورْیا

(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پُورْنی

سیمل یا سینبل کا درخت، ہفت برگہ

پُوِرْوَہ

رک : پوروا (۲) .

پُولہ

رک : پولا (۱) .

پُوزْنَہ

رک : پوزنہ .

پُوْرائی

رک : پوراپن .

پُولِنْدَہ

رک : پلُندا .

پُوڈِن٘گ

رک : پڈن٘گ .

پُوجا

عبادت، پرستش، پرستش کا طریقہ

پُوجْنا

۱. پرستش کرنا ، پوجا کرنا ، عبادت کرنا.

پُوہ پُوہ

کلمۂ نفریں و حقارت.

پُویا

پُوما

شیر کی نوع کا ایک جانور ، امریکی تین٘دوا .

پُوِہْنچا

۔ (ھ) مذکر۔ اس کا املا واؤ کے ساتھ صحیح ہے نفس اللغہ میں رشک نے لکھا ہے املائے ایں لغت ہمیں ست چہ اگر ہائے ہوَّز بعد بائے فارسی نوسیند بائے فارسی مخلوط الہاشود۔ دیکھو پہنچا۔ پہنچی۔

پُولِس

(انگ، پرتگالی، ’’پولیٹی سا‘‘ سے بنا ہے) دہلی میں مذکر، لکھنؤ میں مونث، وہ محکمہ جو ملک کی اندرونی نگرانی کا انتظام رکھتا ہے، تھانہ کے سپاہی، تھانے کے آدمی، لکھنؤ کی بیگمات مذکر ہی بولتی ہیں،( موقعِ واردات پر معائنہ کرنے پولِس آیا)

پُوخْ

انسانی اخراج، پاخانہ، فضلہ

پُوج

پوجنا سے تراکیب میں مستعمل

پُونی

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر تحائف پانے والے لوگ، گھریلو کام کرنے والے لوگ جیسے نائی موچی وغیرہ

پُوسی

رک : پُسی .

پُودا

(پٹواگری) زیور کے ڈورے کے دونوں طرف کے بندوں میں کا چھوٹا بند جو بان٘دھنے میں پھندا بنایا جاتا ہے ، ڈورا .

پُولی

پُولا کی تصغیر

پُوتا

تلئسی اور نیلی دوب

پُوٹی

دھرا ، بیل گاڑی یا بگھی کا ایک حصہ .

پُوگی

رک : پوگ .

پُور

بیٹا .

پُوس

فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے

پُوپ

روٹی

پُوگ

مجلس، جلسہ، سبھا، انجمن، جماعت، سماج

پُوک

رک : پاک .

پُون

جن٘گلی بادام کا درخت جو ہندوستان کے مغربی کناروں پر ہوتا ہے اس کے پھول اور پتیاں دوا کے کام آتی ہیں، اور پھل میں سے تیل نکالا جاتا ہے اس درخت میں سے ایک قسم کا گون٘د نکلتا ہے، کلپون نام کا درخت جس کی لکڑی عمارت بنانے کے کام میں آتے ہے، اس کے بیجوں سے ایک قسم کا تیل نکلتا ہے

پُود

بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

پُورا ہونا

اختتام کو پہن٘چنا، اتمام کو پہن٘چنا، مکمل ہونا، تکمیل کو پہنچنا

پُوجا ہونا

پرستش ہونا ، (مجازاً) شہرت ہونا .

پُورَب ہونا

قدیم ہونا ، پرانا ہونا ، اساطیر میں شامل ہونا .

پُورَن ہونا

پورا ہونا ، اتمام کو پہن٘چنا .

پُوش

ایک خاص قسم کے توت کا درخت

پُوچ

پُوچنا کا حاصل مصدر، رذیل، نیچ

پُوتھا

پُوتھ

پُوٹھا

کتاب کی جلد، پٹھا، دفتی

پُوٹھ

رک : پُٹھا ، پٹھے کا گوشت ؛ سرین ، چوتڑ ؛ کُشتی کا ایک دان٘و .

پُوجْیَہ پاد

جس کے پیر پوجنے کے قابل ہوں ، قابل تعظیم و احترام .

پُوآ

شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا

پُوتْھ

بالو، ریت کا اون٘چا ٹیلا یا ڈھیر

پُوتْنا

ایک بیماری جو بچوں کو ہوتی ہے اور وہ سوکھ کر مر جاتے ہیں (ہندو عقیدے کے مطابق یہ بیماری اسی نام کی ایک بد روح کے ذریعہ پھیلی جسے ننھے کرشنا کو ہلاک کرنے کے لیے کشن نے بھیجا تھا )، سوکھا

پُوگْنا

نزدیک پہنچنا ، پاس آنا ، قریب ہونا ، آنا ، پہن٘چنا .

پُوتْنی

(ٹھگی) کپڑوں کی دھلائی کی اُجرت .

پُوچْنا

رک : پُوچھنا .

پُوپْلی

کھوکھلی نلی ، بچوں کے کھیلنے کا کاٹھ کا بہت چھوٹا کھلونا جو چھوٹی ڈنڈی کی قسم کا ہوتا ہے اور جس کے دونوں سرے کچھ موٹے ہوتے ہیں ؛ بان٘س وغیرہ میں سے کاٹی ہوئی وہ چھوٹی کھوکھلی نلی جس میں دیسی پن٘کھوں کی ڈنڈی کا آخری سرا پھن٘سا رہتا ہے جس کے سہارے پن٘کھا آسانی سے چاروں طرف گھومتا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُو کے معانیدیکھیے

پُو

puuपू

وزن : 2

پُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پاو (= چوتھائی) (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

पू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = झेंपू

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पत्थर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words